سبحان اللہ۔۔۔ گل نوخیز اختر
میں کل سے دھاڑیں مار مار کر ہنس رہا ہوں اور زارو قطار قہقہے لگارہا ہوں۔میرا ایک دوست پرائیویٹ سکول میں ٹیچر ہے اور میٹرک کی اردو کی کلاس پڑھاتاہے ‘ اس نے اپنے سٹوڈنٹس کا ٹیسٹ لینے کے لیے انہیں کچھ اشعار تشریح کرنے کے لیے دیے۔ جواب میں جو سامنے آیا وہ اپنی جگہ ایک...