اور نایاب بھائی ایک اور بات ہمارا عقیدہ اتنا کمزور نہیں ہونا چایئے ۔ہم اللہ کی مصلحتوں کو نہیں سمجھ سکتے جو وہ جانتا ہے ہم نہیں جانتے ہماری سوچ اور عقل بہت محدود ہے ۔ہم انسان کی پہنچ صرف ظاہر تک ہے باطن میں کیا ہے ہم نہیں جانتے ۔
ایک حدیث میں آتا ہے کہ اگر دنیا کی قدر اللہ کے نزدیک ایک مچھر کے...