کر لئے ٹھیک ،،بہت شکریہ :)
جی تھوڑے ہی رہ گئے ہیں ۔میں ابھی عصر پڑھنے کے لیے اُٹھوں گی ۔۔۔آپ فکر نہ کریں آپ پہ بالکل فرض نہیں ہے میرے 10 ہزار مراسلے پورے کروانا :P
سب بہن بھائی شادی شدہ ہیں ۔میں ہوں اور ایک چھوٹٰی سسٹر ہے گھر میں :) امی ۔ابو بھابھی اور بھائی کے ساتھ :)