ایک بار پھر سب کا بہت شکریہ
مجھے اتنی خوشی ہوئی کہ ایک دم سے سب نے پارٹی کی طرح سلیبریٹ کیا میرے 10000 مراسلوں کو کہ جیسے الیکشن نواز شریف نے نہیں میں نے جیت لیا ہوا ،،مجھ سے زیادہ جلدی میرے بہن بھائیوں کو تھی کہ میرے 10000 کب ہونگے ۔انہوں نے پہلے سے ہی دھاگے کھول لیے ۔-اور اتنے زیادہ...