نیرنگ خیال بھیا آپ کا بہت شکریہ :P
شکریہ کہنے میں اتنی دیر اس لیے ہوگئی کہ مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ میری اتنی تعریفیں آپ نے کی ہے ۔۔:P
لیکن تیلی لگانا بھی نہیں بھولے آپ ،،،،آخر دشمنی بھی تو نبھانی ہے نا آپ نے :P
اللہ اکبر
جی بھیائز
آپ سب کا بہت شکریہ
خاص کر محمد عمر فاروق بھائی ۔شمشاد بھائی عائشہ عزیز اور عمر سیف بھائی کا جنہوں نے مجھے دوڑ لگوائی آخری 100 مراسلے پوسٹ کروانے کے لیئے :)
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔