نیلم حکایتی دس ہزاروی منصب کے لیے کوشاں

اچھا ،،اس کے لیئے تو آپ کو زبیرمرزا اور شمشاد بھائی سے رابطہ کرنا پڑے گا انٹریو والے دھاگے وہ ہی چلاتے ہیں :)

جی بلکل، لیکن پہلے آپ یہاں ٹیگ نامہ، یعنی منشن لسٹ پوسٹ کریں، تاکہ محفلین آئیں، کیونکہ میں سونے جا رہا ہوں، شب بخیر
 

نیلم

محفلین
جی بلکل، لیکن پہلے آپ یہاں ٹیگ نامہ، یعنی منشن لسٹ پوسٹ کریں، تاکہ محفلین آئیں، کیونکہ میں سونے جا رہا ہوں، شب بخیر
ارے آپ سو جایئے ،ٹیگ کی ضرورت نہیں صبح ہو جائے گے کوئی ضروری نہیں ابھی ہی ہوں ،:)
ایک بار پھر بہت شکریہ بھائی اور شب بخیر
 
Top