نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اچھاااااا۔ وہ باقی ساڑھے پانچ چھ سو پانامہ سکینڈل والے بندوں سے کوئی ڈیل شیل نہیں ہو رہی۔
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور وہ مراد سعیدی دو سو ارب ڈالرز جو حکومت بننے کے اگلے دن پہنچنے تھے، ان کی فلائیٹ کب تک کنفرم ہو گی؟
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، الاوئنسز اور پینشنز کب تک بین الاقوامی مارکیٹ پلس تک لیجانےکا اعلان کیا جائے گا ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏پچھلی حکومت نے پٹرول جیسی گرانقدر جنس کی ناقدری کی، نصب شدہ حکومت نے پٹرول کے اصل مقام کو پہچانا اور اسے اسکے اصل مقام پر بحال کیا۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اسی کی دہائی کے امریکی صدر ریگن صدارت سے پہلے اداکار ہوا کرتے تھے، ہمارے نے صدارت کے بعد شروع کی ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ والی !
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    پہلے تو یہ مان لیں کہ سیاستدان کا کچھ بھی نجی نہیں ہوتا اس کی مکمل زندگی عوامی ہوتی ہے۔ نکاح, پاکپتن دربار کے دورے اور خاتون سوئم اول کے سرکاری اداروں کے دوروں کی رپورٹ میڈیا پر ہی نشر کروائی جاتی رہی ہے۔ مزید یہ کہ خبر کا میڈیا پر نشر ہونا سیاست نہیں صحافت ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    نجم سیٹھی کے 29 مارچ اور اس سے پہلے ہوئے شو میں بنی گالہ کی کچھ اندرونی تلخ نوائیاں اشارے کنائے میں بتائیں گئیں۔ شاید وہ بری لگ گئیں۔ کلپ ملا تو شئیر کروں گا۔ البتہ وزیر کوتاہ نظر کی کُھلی ڈُلی دھمکی اس ٹویٹ میں ملاحظہ ہو سکتی ہے۔
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    چینل 24 پر رات نشر ہوئی بُڑ بُڑ کہانی کے بعد کچھ شہروں سے چینل کی نشریات کیبل سے غائب ہونے کی اطلاعات۔ کیبل آپریٹرز وجہ بتانے سے قاصر ہیں۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    غیر زمہ دار ترین میڈیا

    پیمرا کو رپورٹ کریں۔ :)
  11. عبدالقیوم چوہدری

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    نجم سیٹھی کی چڑیا سے بہت پہلے مارچ کے اوائل میں تین خبریں نکلی تھیں، لیکن پوسٹ نا کیں کہ ذرائع نے صبر کی تلقین فرمائی تھی۔ دو کی بھنبھناہٹ رات سیٹھی صاحب کے پروگرام میں سننے کو ملی۔ لگتا ہے خبروں کے متعلق 'ایک قدم آگے' کا اشارہ مل گیا ہے۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    خواتین و حضرات، خصوصی مشیر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان
  13. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور: شوہر کا دوستوں کے سامنے رقص نہ کرنے پر بیوی پر تشدد، وزیر داخلہ کا نوٹس

    جناب نشے کے سائیڈ ایفیکٹس نے اثر دکھایا ہے، باقی ککھ وی نہیں ہویا۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی منظر نامہ

    ۔۔۔۔۔۔ چیخیں نکلوا دیں گے۔
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سنا کاکا۔۔۔۔۔ فیر میلے دا مزا آ ریا ای نا۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور: شوہر کا دوستوں کے سامنے رقص نہ کرنے پر بیوی پر تشدد، وزیر داخلہ کا نوٹس

    وہی باغیانہ گفتگو ہمیں اپنے رویوں، اعمال اور جوابی ردعمل پر ایک طائرانہ نظر ڈالنے اور مستقبل کے لیے حکمت عملی وضع کرنے میں ابتدائی طبی امداد جیسا کام کرتی ہے۔ بس سمجھنے کا انداز بدلنا ہے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    لاہور: شوہر کا دوستوں کے سامنے رقص نہ کرنے پر بیوی پر تشدد، وزیر داخلہ کا نوٹس

    گو ابھی تک کہیں تحریک سے ربط ملا تو نہیں لیکن جوڑے کے جن کارہائے نمایاں کا ذکر اب سوشل میڈیا پر ابل ابل کر باہر آ رہا ہے، زیادہ گمان یہی ہے۔
Top