نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    میرے خواب

    یہ تو سیدھا سادا شادی خانہ آبادی کی طرف اشارہ ہے۔ :)
  2. عبدالقیوم چوہدری

    مصر میں صدر مرسی کی منتخب حکومت کو ہٹانے میں اسرائیل کا کردار تھا

    پڑھتے جائیں اور پراپیگنڈا کرنا سیکھتے جائیں۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    مصر میں صدر مرسی کی منتخب حکومت کو ہٹانے میں اسرائیل کا کردار تھا

    کیا وہ بھی امریکیوں اور روسیوں کی طرح وہاں سے سونا، چاندی، ہیرے، موتی وغیرہ لائیں گے ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میرا ایک کزن امریکی شہری ہے، دو فرانس، ایک سپین اور ایک اٹلی کا رہائشی ہے۔ بچے کھچے خلیج میں تیل بیچتے ہیں۔ میری کم از کم سنئیر وزیر کی پوسٹ تو بنتی ہے۔ سب اپنی اپنی کوالیفیکشن چیک کریں اور عہدے مانگیں۔
  5. عبدالقیوم چوہدری

    مصر میں صدر مرسی کی منتخب حکومت کو ہٹانے میں اسرائیل کا کردار تھا

    پاکستان کا موازنہ بھارت یا اسرائیل سے کرنا سراسر غلط ہے۔ پاکستان نے کسی دوسرے مذہب کے ماننے والے ملک میں کوئی مداخلت نہیں کی جبکہ بھارت اور اسرائیل نے ایسا مذہبی بنیاد پر کیا ہے۔
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تری منزل کا راہی ہے وہی جو دل سے عاری ہے!

    و۔۔۔۔۔ع۔۔۔ل۔۔۔ی۔۔۔ک۔۔۔م۔۔۔ا۔۔۔ل۔۔۔س۔۔۔ل۔۔۔ا۔۔۔م۔ ا۔۔۔ق۔۔۔ت۔۔۔ب۔۔۔ا۔۔۔س ۔۔۔ش۔۔۔د۔۔۔ہ۔۔۔ ج۔۔۔م۔۔۔ل۔۔۔و۔۔۔ں۔۔۔ ک۔۔۔ی۔۔۔ ک۔۔۔ک۔۔۔ھ۔۔۔ س۔۔۔م۔۔۔ج۔۔۔ھ ۔۔۔ن۔۔۔ہ۔۔۔ی۔۔۔ں ۔۔۔آ۔۔۔ ر۔۔۔ہ۔۔۔ی۔ ا۔۔۔س۔۔۔ی ۔۔۔ط۔۔۔ر۔۔۔ح ۔۔۔ل۔۔۔ک۔۔۔ھ۔۔۔ی۔۔۔ں ۔۔۔ش۔۔۔ک۔۔۔ر۔۔ی۔۔۔ہ۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    اوہو۔۔۔ میں نے چیک کرنا تھا کہ چھیڑنے کی بعد لڑائی شروع ہونے میں کتنی دیر لگتی ہے۔
  8. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    اپنے علاوہ کسی اور ہستی کا نام تو دیجیے۔ :)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    غزل - بند رکھنے لگا ہوں فون بہت - منیبؔ احمد

    یقین جانیے میں ادھر بھی کوئی خواب پڑھنے آیا تھا، لیکن مایوسی ہوئی۔ اگر آپ آخری شعر میں 'اشعار' کی بجائے 'خواب' لکھتے تو یہ کمی بھی پوری ہو جاتی۔ بہرحال آپ نا لکھیے گا میں خود ہی خواب پڑھ کر اپنی مایوسی کم کر لیتا ہوں۔ :) غزل اچھی ہے۔
  10. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    پی ٹی آئی میں نمازی نہیں ہوتے البتہ کچھ نمازی ضرور پی ٹی آئی میں ہوں گے۔
  11. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    سینما، منڈوا وغیرہ۔ اس کا اصل نام ذہن میں نہیں آرہا۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    مصر میں صدر مرسی کی منتخب حکومت کو ہٹانے میں اسرائیل کا کردار تھا

    یہود اپنے جنم سے لیکر اب تک سازشی ہیں اور تاقیامت رہیں گے۔ بقول آپ کے یہ پراپیگنڈا ہے تو بھی ہوتا رہے گا۔ #اچھا سوری۔
  13. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی تصویر

    یہ دھمکانا بھی کوئی دھمکانا ہے؟ کم از کم 'ہدیہ' دو ہزار روپیہ لکھوانا چاہییے تھا۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    اسرائیل قادیانیوں پر مہربان کیوں؟

    کیا اس ویڈیو کے علاوہ کوئی اور دستاویزی ثبوت موجود ہے؟ محفل پر چند قادیانی و یہود نواز احباب موجود ہیں، کیا آپ نے ٹھیک اسی طرح انھیں ٹیگ کیا جیسے محفل کے ایک معزز رکن عزیز امین کیا کرتے تھے یا جیسی ٹیگوں والی انت ان دنوں پانچ سات آئی ڈیز والے جناب جاسم محمد نے اٹھائی ہوئی ہے ؟ اگر ایسا کچھ نہیں...
  15. عبدالقیوم چوہدری

    مصر میں صدر مرسی کی منتخب حکومت کو ہٹانے میں اسرائیل کا کردار تھا

    آپ نے 'پھر' لڑی شروع کر دی، اور وہ بھی یہود کے خلاف۔ توبہ توبہ۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پارٹی میں بہت لوگ جگہ خالی ہونے کے منتظر۔ یہ بھی کسی نئے ترین یا قریشی سے لو لگا لیں گے۔
  17. عبدالقیوم چوہدری

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    اس لیے کہ مزاحیہ انگریزی آتی نہیں۔ آپ کا مشاہدہ درست ہے۔ لیکن کیا کریں کہ مزاح کا سواد مادری زبان میں کچھ زیادہ ہی آتا ہے۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چنگے نوجوان لبھے جے۔ قبرستان۔
Top