نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    پنجابی ٹپے

    گل مُکدی مُکا ماہیا تیرے کُولوں نہیں نِبھدی ایویں چسکے نا لا ماہیا
  2. عبدالقیوم چوہدری

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ رائے بطورحزب اختلاف رہنما تھی ۔حزب اقتدار میں یہ رائے کچھ ایسے ہو گی:- جیسے ہی گیس، بجلی مہنگی ہونے لگے، جیسے ہی ملکی قرضہ بڑھنے لگے سمجھ جاؤ کہ پچھلے حکمران چور تھے۔ :)
  3. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    مختلف جگہوں پر مختلف تخمینے موجود ہیں، کسی کو بھی حتمی نہیں مانا جا سکتا سو اس مراسلے میں کسی اور بات کی وضاحت کے لیے ایک رقم گرد ہندسہ انداز۱ً لکھا ہے۔:)
  4. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    جب لفظ ’اندازاً‘ ساتھ لکھا ہوا ہے تو اس کا مطلب یہی بنتا ہے کہ یہ کوئی تصدیق شدہ بات نہیں ہے۔ :)
  5. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    اسلامی عقائد کے مطابق زمین پر پہلا انسان حضرت آدم علیہ سلام تھے جو اندازاً 10 ہزار سال پہلے اس زمین پر بھیجے گئے۔ مذاہب وغیرہ کا ظہور لامحالہ اس کے بعد ہوا۔ سائینس والے اور شاید احمدی/ قادیانی عقائد والے بھی کیونکہ دو لاکھ سال پہ مُصر ہیں اور اسلامی عقیدے کے دس ہزار سال نکال کر اس سے پہلے کے...
  6. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ مسلمانوں کا عقیدہ ہے۔ البتہ سائینس والے کچھ فوسلز کی بنیاد پر یہ یقین کیے بیٹھے ہیں کہ انسان کو انسان بنے لگ بھگ دو لاکھ سال ہو گئے ہیں۔ یہ شاید اس وقت کی بات کر رہے ہیں۔
  7. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    درست۔ لیکن یہاں غیر معمولی شہادت کیا ہو گی؟ کوئی ویڈیو، کسی اعلی سرکاری عہدے دار کی چشم دید گواہی یا دیگر مذاہب کے افراد کی طرف سے اقرار؟
  8. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    آپ کی بات درست ہے۔ گو میرا زیک پر کوئی حق یا دعوی نہیں لیکن گرائیں سے عرض ہے کہ نئے ممبران کو مضحکہ خیز کی ریٹنگ عنایت کرنے میں جلدی نا کیا کریں۔ :)
  9. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    50 مراسلے مکمل ہونے پر آپ کو بھی زبان دکھانے کی اجازت مل جائے گی۔ اس دوران آپ براہ کرم الفاظ کے ناخن 'مزید' تراشنا سیکھ لیجیے۔ شکریہ:)
  10. عبدالقیوم چوہدری

    مہوش حیات کو تمغہ امتیاز دینے کے اعلان پر شوبز انڈسٹری حیران

    آج ہی ایوارڈز کے متعلق گردش کرتی یہ تحریر بذریعہ واٹس ایپ پڑھنے کو ملی۔ گو تحریر کا مدعا کسی اور طرف نشاندہی کے لیے تھا لیکن تذکرہ ایوارڈز سے ہوتا ہواآیا تو سوچا کہ شراکت کر دیتا ہوں۔ :) ۔۔۔۔ احتساب عدالت اسلام آباد کورٹ روم نمبر ایک کے جج محمد بشیر نے 22 فروری کو اوگرا کیس میں نامزد ملزم...
  11. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    جی لفظی ترجمے کے لیے انشااللہ کوشش رہے گی۔ :) جہاں تک میں سمجھ پایا ہوں، آپ کہنا چاہ رہے ہیں کہ بحث کی ہی کیوں جائے۔ :)
  12. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    شاہ صاحب، مشورے پر شکر گزار ہوں اور آٹھویں ہی کیوں، پہلی کیوں نہیں۔ :) دلیل یوں ہوتی ہے۔ بقول درسی کُتب نیوٹن نے کشش ثقل کا تصور دیا۔ آیا اس نے کشش ثقل کو دیکھا تھا، ناپا تھا، تولا تھا ؟ ہر گز نہیں۔ اس نے سیب کو گرتے ہوئے دیکھا تو یہ نتیجہ اخذ کیا کہ کوئی نادیدہ قوت ہے جو سیب کو نیچے گرا...
  13. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    آپ دونوں احباب سے گزارش ہے کہ سوال کی نوعیت کے مطابق علمی یا مدلل جواب دیں۔ اور مزید بہتر ہے کہ ذاتی خیالات اور خواہشات کو جواب کا حصہ نہ بنایا جائے۔:) شکریہ۔
  14. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ لڑی مطالعہ کیجیے۔ :)
  15. عبدالقیوم چوہدری

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    کسی باہر سے آنے والے کا گھر میں داخلہ صدر دروازے سے ہوتا ہے۔ :)
Top