وہاں شاید قانون ہے کہ ٹین کھڑکانے والی عمر کے بچوں کو رات تھانے میں نہیں رکھا جا سکتا۔
میرے ایک دوست جو وہاں تعلیم کے غرض سے مقیم تھے سے ایک سولہ سترہ سالہ مقامی گورا لڑکا موبائل چھین کر بھاگ گیا۔ دوست نے پیچھا کیا اور پکڑ کر تھانے لے گئے۔ پہلے تو پولیس والوں نے سرزنش کی کہ آپ کو پیچھے نہیں...