صفحہ 294
طرح چھوڑا جیسے کہ کوئی دھوکے میں کیڑا مکوڑا اٹھا لیتا ہے اور پھر گھبرا کر چھوڑ دیتا ہے، فاروق نے پان کو منہ میں سنبھالتے ہوئے کہا " اچھا اب ہم تم کو چھوڑ دیتے ہیں مگر ایک بات سن لو ۔" عائشہ سسکیاں لے کر رو رہی تھی اور کچھ جواب نہ دیتی تھی، بڑی مشکل سے عائشہ نے آنکھیں چار کیں اور رو کر...