نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    اردو لغت مکمل

    تو اس میں حرج کیا ہے ابن سعید بھائی! :whistle:
  2. ذوالقرنین

    اردو لغت مکمل

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ کہاں پوسٹ کردوں بھائی؟
  3. ذوالقرنین

    اردو فونٹس یونیکوڈ

    اردو کے چند مفید اور خوبصورت فونٹس یونیکوڈ میں میرے زنبیل میں موجود تھے۔ سوچا محفل اردو کا ہے تو ان کا بھی حق بنتا ہے اس اردو ذخیرے پر۔ لنک درج ذیل ہے۔ http://www.mediafire.com/?9o3sskyf1w4wlyu ذیل میں چند نمونے پیش خدمت ہیں۔ فونٹس کی تعداد تقریباً تین سو سے متجاوز ہیں۔
  4. ذوالقرنین

    اردو لغت مکمل

    جی ہاں! موجود ہے۔
  5. ذوالقرنین

    اردو لغت مکمل

    یہ لیں جناب! http://get.adobe.com/reader/?promoid=BUIGO
  6. ذوالقرنین

    اردو لغت مکمل

    جناب! یہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہے۔ اس کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں کوئی پی ڈی ایف ریڈر ہونا ضروری ہے۔ جیسا کہ یہ لنک ملاحظہ فرمائیں۔
  7. ذوالقرنین

    انگلش اردو لغت مکمل

    ایک اور چھوٹی سی کاوش۔ :) نام : انگلش ٹو اردو ڈکشنری (مکمل) پیشکش : اقبال اردو سائبر لائبریری صفحات : 918 سائز : 32 ایم بی لنک : http://www.mediafire.com/?6nr0i7i5zqicriu
  8. ذوالقرنین

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    اس کو کیا کہتے ہیں۔ ہجر کا تارا ڈوب چلا ہے، ڈھلنے لگی ہے رات وصی قطرہ قطرہ برس رہی ہے آنکھوں کی برسات وصی تیرے بعد یہ دنیا والے مجھ کو پاگل کردیں گے خوشبو کی دیس میں لے چل مجھ کو اپنے ساتھ وصی یوں ہی چپ کی مہر لگا کر کب تک گم صم بیٹھو گی خاموشی سے دم گھٹتا ہے چھیڑو کوئی بات وصی آج تو اس کا...
  9. ذوالقرنین

    اردو لغت مکمل

    کیوں نہیں جناب! میں نے اسے اپ لوڈ ہی استعمال کرنے کے لیے کیا ہے۔
  10. ذوالقرنین

    اردو لغت مکمل

    کیا کہیں نبیل بھائی! ان کا پورا مواد ان پیج میں ہے۔ اگر یونیکوڈ میں دستیاب ہوتا تو کیا کہنے۔ استاد محترم! ہم اپنی سی حقیر کوشش کرتے رہتے ہیں۔ آگے رب کی مرضی۔
  11. ذوالقرنین

    اردو لغت مکمل

    شکریہ شاکر بھائی!
  12. ذوالقرنین

    اردو لغت مکمل

    اقبال اردو سائبر لائبریری کا اردو ٹو اردو ڈکشنری جو کہ پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ بڑی محنت سے اکٹھا کرکے پی ڈی ایف میں پیش خدمت ہے۔ امید ہے کاوش پسند آئے گی۔ علاوہ ازیں اس لغت کو یونیکوڈ میں تبدیل کرنے میں لگا ہوا ہوں۔ منصوبہ اسے مکمل یونیکوڈ میں تبدیل کرکے سافٹ وئیر، ویب اور موبائل کے لیے پیش کرنا...
  13. ذوالقرنین

    ناطقہ سر بگریباں ہے۔۔۔۔۔

    استاد محترم! موصوف کی مزاج پرسی کی یا نہیں
  14. ذوالقرنین

    اسکین دستیاب لائبریری ٹیگ کھیل

    صفحہ 162 سخافت سمجھتے تھے۔ غرض نماز پر تو انگریزی سوسائٹی کا اثر یہ دیکھا کہ پہلے، وقت سے بے وقت ہوئی، پھر نوافل، پھر سنن جا کر نرے فرض ہوئے، وہ بھی پانچوں وقت پہلی رکعت میں سورۃ عصر تو دوسری میں سورۃ کوثر، پھر جمع بین العصرین و المغربین شروع ہوا، پھر قضائے فائتہ پھر بالکل چٹ۔ کھانے پینے میں...
  15. ذوالقرنین

    مبارکباد استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    قابل احترام الف عین صاحب! میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہوں۔ خدا کرے کہ آپ ہمیشہ تندرست و توانا اور صحت مند رہیں۔ (آمین)
  16. ذوالقرنین

    ایک نظم جو مجھے ہمیشہ اداس کردیا کرتی ہے

    میں سوچتی تھی، تیرا قرب کچھ سکون دیگا اداسیاں ہیں کہ کچھ اور بڑھ گئیں مل کر
  17. ذوالقرنین

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    لو جی ہو گیا۔
  18. ذوالقرنین

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    صفحہ 405 دیتی تھی۔ بہرام جی کا عرصے سے خیال تھا کہ اپنے دفتر کے لیے کوئی پٹھان تلاش کرے، یہاں گل محمد خان موجود تھا۔ اس سے بہتر دوسرا شخص ملنا نا ممکن تھا۔گل محمد سے جب اس معاملے پر بلا کر گفتگو کی تو وہ راضی ہوگیا، طے یہ ہوا کہ دفتر ہی پر دن رات رہنا ہوگا، روپیہ روز تنخواہ مقرر ہوئی اور ایک...
  19. ذوالقرنین

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    صفحہ 404 میں لے جاتا اور اسی پر گزر اوقات کرتا۔ بہرام جی بمبئی کے ایک لکھ پتی سیٹھ تھے اور علاوہ اور کاروبار کے لکڑی کی بھی تجارت کرتے تھے۔ جمرود کے علاقے سے لکڑی خریدتے تھے۔ اسی سلسلے میں پشاور سے لاہور آئے تھے اور اسی ہوٹل میں مقیم تھے۔ گل محمد خان کی وہ مزدوری ادا کر رہے تھے، دو چار آدمی...
Top