نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    دو صفحے تو میں نے کمپوز کر دئیے ہیں۔ باقی چار بھی کچھ دیر میں کردوں گا۔ انشاء اللہ
  2. ذوالقرنین

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    شکریہ شمشاد بھائی! کیا پوسٹ بھی ادھر ہی کرنا ہے؟
  3. ذوالقرنین

    نئی فورم پر شامل اردو تراجم کے بارے میں آراء اور تجاویز اکٹھی کریں۔

    جناب!کیا تھریڈ کے لیے "دھاگے" کا لفظ مناسب ہے؟ حالانکہ اردو میں اس کے لیے کافی بہتر الفاظ مل سکتے ہیں۔ جیسا کہ "سلسلہ"یا ہو سکتا ہے کہ اس سے بھی بہتر لفظ موجود ہوں۔
  4. ذوالقرنین

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    قیصرانی بھائی! میرا کام ؟؟؟؟:cool3:
  5. ذوالقرنین

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    اگر ہو سکے تو میرا نام بھی لکھاریوں میں شامل کیا جائے۔ مجھے بہت خوشی ہوگی۔ اور میں انشاء اللہ! آپ حضرات کے لیے ایک اچھا اضافہ شامل ہونگا۔
Top