نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

    کمینگی کی انتہا کر دی آج تو 83 سکور پر آل ٹیم آؤٹ
  2. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

    لیکن ابھی میرا غصہ سے برا حال ہے اتنا گندی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے پاکستانی ٹیم نے
  3. حمیرا عدنان

    میچ دیکھ کر غصہ آ رہا ہے

    میچ دیکھ کر غصہ آ رہا ہے
  4. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نمبر ون سے یا نمبر ٹو سے؟
  5. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم سے کسی نے کچھ کہا تو نہیں نا
  6. حمیرا عدنان

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    واہہہہ مریم بہت خوب لکھا ہے سچ کہوں تو حقیقت اور خوب کی کشمکش میں ڈوبی ہوئی تحریر واقعی ہی لاجواب ہوتی ہے یہ بھی حقیقت ہے وہ کیا کہتے ہیں عقل نہ ہوئے تے موجاں ہی موجاں عقل ہوئے تے سوچاں ہی سوچاں میرے خیال میں وہ دنیا کا بہادر انسان ہے جو آگہی کے عذابوں کو برداشت کر کے جی رہا ہے
  7. حمیرا عدنان

    محبت کے سائینسی اُصول

    :rollingonthefloor: ایسے اصول کو تو انجینئر فرید اختر صاحب کے والد محترم بھی چیلنج نہیں کر سکتے :laughing:
  8. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گوگل پر کچھ ڈھونڈ رہی تھی تو ک انکل اور گ انکل کا خیال ہی نہیں رہا
  9. حمیرا عدنان

    نیوٹن کے قوانین

    سید ذیشان بھائی یہ قوانین تو ناقابل چیلنج ہیں ان کا کیا کرنا ہے؟
  10. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے مجھے آپ دونوں کو وقت ادھار دینا پڑے گا تاکہ محفل میں آتی رہا کریں
  11. حمیرا عدنان

    فون کی تصاویر کو فوری طور پر چھاپنے والا پرنٹرتیار

    وہی تو بات ہے روزنامہ پاکستان والے بھی لمبی لمبی چھوڑتے ہیں کہاں کہاں سے خبر نکال لیتے کوئی پتا نہیں
  12. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیدہ شگفتہ آپی یہ ژوب کیا بلا ہے مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی؟
  13. حمیرا عدنان

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    چھوٹے صاب کی پسند تو صرف ٹوائز میں شامل ہوتی ہے
  14. حمیرا عدنان

    فون کی تصاویر کو فوری طور پر چھاپنے والا پرنٹرتیار

    ہمارے گھر میں جو پرنٹر ہے hp8610 میں جب مرضی موبائل سے پرنٹ لے سکتی ہوں A4 سائز کا
  15. حمیرا عدنان

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ابھی تک تو چھوٹے میاں کی شاپنگ کر رہی ہوں اس کی مکمل ہوتی ہے تو کچھ لوں گی تحائف وغیرہ فرمائش تو کوئی بھی نہیں ہے
  16. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر بھی مت کریں ڈالڈا کا میں تو مکھن میں بناتی ہوں پراٹھا
  17. حمیرا عدنان

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    کچھ نہیں آپی سارا دن ویلی ہی ہوتی ہوں بس پاکستان آنے کے لیے آہستہ آہستہ شاپنگ کر رہی ہوں
  18. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دودھ والی چائے تو پی تھی عدنان کے ساتھ ناشتے میں اب اپنی پسندیدہ چائے پی رہی ہوں بلیک ٹی
  19. حمیرا عدنان

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ساڑھے گیارہ ہونے والے ہیں اور موسم تو کافی گرم ہو گیا ہے
  20. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حمیرا ہے نا یہاں آپ کیوں پریشان ہوتی ہیں
Top