شکریہ بھائی
گڑ والی چائے بنانے میں کو قباحت نہیں یہاں جو گڑ ملتا ہے وہ انڈیا سے آتا ہے ذائقے میں پاکستانی گڑ جیسا نہیں اور جو گڑ گھر میں میرے پاس ہے وہ خود تیار کرویا ہوا ہے مطلب بادام اور پستہ وغیرہ ڈال کر کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھانے میں بہت مزا آتا ہے