زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)
الحمداللہ ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں کوئی ہدف مقرر نہیں کرتی آپی بس ایسے ہی کوئی بات نکل پڑے تو چند ایک مراسلے لکھ دیتی ہوں
حمیرا عدنان
Post #720
فروری 27، 2016
فورم:
گپ شپ
یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر
یہ تو ہوئی بات ہوئی میں پریس کانفرنس بلا کر بول دیتی ہوں نیوٹن کی جتنی بھی تھیوریاں ہے سب کی اصل میں نیوٹن کی بیوی کی ایجاد کردہ ہیں :ROFLMAO:
حمیرا عدنان
Post #28
فروری 27، 2016
فورم:
آج کی خبر
یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر
بھائی آپ کس تھیوری کو چیلنج کرنے کا سوچ رہے ہیں؟
حمیرا عدنان
Post #26
فروری 27، 2016
فورم:
آج کی خبر
مبارکباد
حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک
مشکور یا اخی
حمیرا عدنان
Post #107
فروری 27، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک
آپی وہ تو ہماری زمینوں پر ویلنا لگا ہوا ہے جہاں گڑ وغیرہ تیار کیا جاتا ہے اگر کبھی ابو یا بھائی جائیں ان دونوں میں تو بناو لیتے ہیں
حمیرا عدنان
Post #102
فروری 27، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری
سبحان اللہ سبحان اللہ کیا خوبصورت نعت ہے اللہ تعالٰی خوش رکھے آمین
حمیرا عدنان
Post #10
فروری 27، 2016
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک
شکریہ عثمان بھائی
حمیرا عدنان
Post #97
فروری 27، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک
بہت بہت شکریہ شگفتہ آپی:)
حمیرا عدنان
Post #96
فروری 27، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)
السلامُ علیکم صبح بخیر سب کو :)
حمیرا عدنان
Post #713
فروری 27، 2016
فورم:
گپ شپ
یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر
اس کا مطلب ہے میں بھی انجینئر ہوں گھر کے چولہے میں گیس کا پریشر کم ہو گیا تھا بعد میں پتا چلا کہ سلنڈر ختم ہو گیا ہے تو سلنڈر تبدیل کرنے سے گیس کا پریشر ٹھیک ہو گیا :laughing:
حمیرا عدنان
Post #22
فروری 26، 2016
فورم:
آج کی خبر
یقین ہے کہ کشش ثقل نہیں ہوتی۔ انجینئر فرید اختر
اس کالم میں تو انجینئر فرید اختر صاحب کی اچھی خاصی کلاس لی گئ ہے لیکن انجینئر صاحب پر اب ان باتوں کا کوئی اثر نہیں ہو گا..
حمیرا عدنان
Post #18
فروری 26، 2016
فورم:
آج کی خبر
اب ڈھونڈ شہر بھر میں کوئی جاگتا ہؤا
واہہہہ جاسمن آپی ماشاءاللہ بہت خوب لکھا ہے
حمیرا عدنان
Post #60
فروری 26، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
میں نے اگر کبھی کسی ہسٹری بک کا بھی مطالعہ کیا ہے تو جو ناول کی شکل میں ہو جیسے اسلم راہی ایم اے صاحب کی کتاب ابلیکا
حمیرا عدنان
Post #1,820
فروری 26، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
میں تو پی ڈی ایف فائل کی شکل میں فون میں ڈاؤنلوڈ کر لیتی ہوں اور پڑھتی رہتی ہوں
حمیرا عدنان
Post #1,818
فروری 26، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
جی علی یار خان ہی نام ہے 9 حصوں پر مشتمل ہے
حمیرا عدنان
Post #1,816
فروری 26، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
میں نے کہا بھائی اتنے خشک موضوع کا مطالعہ کیسے ممکن ہے اگر کبھی غلطی سے کوئی ایسا ناول شروع کر لوں تو فوراً چکر آنا شروع ہو جاتے ہیں
حمیرا عدنان
Post #1,814
فروری 26، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
میں تو احمد یار خان صاحب کا ناول مجاہد پڑھ رہی ہوں تقریباً یہ چھٹی بار ہے
حمیرا عدنان
Post #1,813
فروری 26، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
مرے سینے میں دوزخ پَل رہی ہے
واہہہہ استاد جی کمال کر دیا آپ نے تو
حمیرا عدنان
Post #13
فروری 26، 2016
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ہندوستان میں اردو زبان کی ایک چھوٹی سی جهلک
خان صاحب بہت بہت شکریہ ربط فراہم کرنے کا انشاءاللہ استفادہ حاصل کرنے کی کوشش کروں گی
حمیرا عدنان
Post #41
فروری 26، 2016
فورم:
اپنا اپنا دیس
مبارکباد
حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک
شکریہ نیرنگ بھائی
حمیرا عدنان
Post #83
فروری 26، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top