نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

    یاز بھائی شکر کویت میں تو نہیں ملتی چینی حاضر ہے
  2. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

    یہاں فورم کی حد تک تو یہ بات ٹھیک ہے لیکن باقی تو خاموش طبع سی لڑکی ہوں
  3. حمیرا عدنان

    مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

    لڑی کا نام مبارک بات کیوں رکھا گیا ہے؟
  4. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حمیرا کو تین ہزار مراسلوں کی مبارک ہو :rollingonthefloor:
  5. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت دیں ٹکریں مارنے کا میں تو چلی کسی اور لڑی میں
  6. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلی بات بہت زور دار قسم کا قہقہہ لگایا تھا مجھے آواز کویت تک آئی تھی اس لیے کہا تھا :D
  7. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ بات تو غلط ہے یوسف بھائی مذاق کیوں اڑا رہے ہیں
  8. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی تو اس لڑی میں آ کر زبردستی غلطی ہو جاتی ہے
  9. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی کوئی ناصر بھائی کو سمجھائے پورا ایک منٹ ہو گیا تھا ق والے مراسلے کو
  10. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قائم رہنے دیتے وہ غضب والا مراسلہ آپ نے تو ختم کرنے لگے دیر ہی نہیں لگائی
  11. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غزل لکھی جا سکتی ہے اس لفظ ط پر
  12. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کیا ہے ناصر رانا بھائی اور یوسف سلطان بھائی آپ دنوں نے جب میں نے ط کے ساتھ لکھ دیا تھا تو آپ دونوں نے بھی ط کو ہی پکڑا
  13. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طنز اور طعنے میں کیا فرق ہے یہ ہی بتا دیں
  14. حمیرا عدنان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صندوق کیوں نہیں کہتے پٹاری کیوں کہتے ہیں؟
  15. حمیرا عدنان

    هلا فبراير الكويت.... کویت نیشنل ڈے اینڈ لبریشن ڈے

    یہ جواتین فلپائن کی ہیں جو کویت میں روزگار کی تلاش میں آئی ہیں
  16. حمیرا عدنان

    هلا فبراير الكويت.... کویت نیشنل ڈے اینڈ لبریشن ڈے

    بھائی سچ بات ہے مجھے اس تاریخ کا آج تک نہیں پتا شاید عدنان کو بھی نہیں پتا
Top