ارے بھائی میں تو پہلے ہی بتا چکی ہوں عمر کے کسی بھی حصے میں میری ترجیحات تجرباتی علاج کی طرف ہی جائیں گی میری اپنی طبیعت ہی کچھ ایسی ہے
اگر کبھی بیمار ہو گئی تو میڈیسن کو میرا مطلب ہے ٹیبلٹ وغیرہ کو دانتوں سے چبا کر کھاتی تھی کبھی سکول میں کسی سے لڑائی ہو جاتی تھی تو دوسری لڑکی کو زچ کرنے کی...