میرے خیال میں اب آگے کیا ہو گا ممتاز قادری کے نام کے ساتھ عشقِ رسول شہید ملت غازی شہید حضرت ممتاز حسین قادری رحمت اللہ علیہ السلام جیسے القابات جوڑ دیئے جائیں گے اور دربار بنا دیا جائے گا ہر سال عرس ہوگا اور چڑھاوے چڑھائے جائیں گے
مجھے ایک بات کی آج تک سمجھ نہیں آئی کوئی بندہ شراب پتا یا ہیم کھاتا ہے تو آپ اس سے قطع تعلق کر دیں باقی فیصلہ کرنے کا اختیار تو اللہ تعالٰی کی ذات کو ہے اور اللہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے
اگرممتازقادری کوپھانسی نہ دی جاتی توریاستی ملازموں کوناموس رسالت کےنام پرقتل کرنےکی روایت ریاستی نظام کو مفلوج کردیتاجب چاہیں جس پر چاہیں توہین رسالت کاالزام لگائیں بندہ ماریں اور خود کو غازی ڈکلئیر کردیں دنیا بھی بن جائےاور آخرت بھی
یہ بھی ایک نیک کام کیا تھا حکومت نے کہ پھانسی سے پہلے میڈیا کو اطلاع نہیں دی ورنہ ممتاز قادری کے چاہنے والوں کی وجہ سے حکومت کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی پڑتی
جب امی کھیر بناتی تھی تو بعد میں میں پتیلی اپنے قبضے میں لے لیتی تھی تاکہ چاٹ کر صاف کر سکوں امی کہتی تھی کڑیے تیرے ویاہ تھے بارش ہوئے گی اور تینوں دن بارش ہوئی تھی :laughing:
بڑوں سے سنتے آئے ہیں شام کے ٹائم جھاڑو نہیں دینا چاہیے اور جھاڑو کو کھڑا کر کے نہیں رکھنا چاہیے
ویسے اب تو جھاڑو کا زمانہ ہی نہیں ہے کیا ویکیوم کلینر بھی رات کو نہیں لگانا چاہیے؟