سید عبدالحمید صاحب کی غزل جو کہ نصرت فتح علی خان کی خوبصورت آواز میں آج بھی دلوں میں جادو جگا دیتی ہے،،،، آپ کے سامنے پیش کی جا رہی ہے
ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گیا،،،،
لہروں سے کھیلتا ہوا لہرا کے پی گیا،،،،
اے رحمت-تمام میری ہر خطا معاف،،،،
میں انتہائے شوق سے گھبرا کے پی گیا،،،
پیتا بغیر...