نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    انسان = صید ابلیس و کشتہء یزداں

    انسان = صید ابلیس و کشتہء یزداں
  2. فرخ منظور

    جمال احسانی غزل ۔ کوئی پُرساں ہی نہ ہم دل زدگاں کا نکلا ۔ جمال احسانی

    کوئی پُرساں ہی نہ ہم دل زدگاں کا نکلا شہر کا شہر اُسی دشمنِ جاں کا نکلا کیا بات ہے۔ بہت ہی خوب غزل ہے۔ بہت شکریہ احمد بھائی!
  3. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی غزل ۔ تم ہنسو تو دن نکلے، چپ رہو تو راتیں ہیں ۔ مصطفیٰ زیدی

    کیا بات ہے۔ بہت خوب انتخاب۔ شکریہ احمد بھائی!
  4. فرخ منظور

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    یہ غزل فرحت کیانی پہلے پوسٹ کر چکی ہیں۔ ربط
  5. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    اعجاز صاحب، ابھی مزید بھی کچھ انتخاب کر رہا ہوں۔ صبا کی مکمل غزلوں کے لئے الگ دھاگہ بناتا ہوں جبکہ چند اشعار کا انتخاب یہاں پوسٹ کرتا ہوں۔ ویسے نوید صادق صاحب نے بھی میر وزیر علی صبا کا ایک انتخاب کر رکھا ہے لیکن یہ وہ غزلوں کا انتخاب نہیں بلکہ صرف اشعار کا انتخاب ہے۔
  6. فرخ منظور

    علامہ اقبال کی شہرہء آفاق نظم شمع اور شاعر کے پہلے حصے شاعر کا منظوم ترجمہ

    واہ بہت اعلیٰ ترجمہ ہے خلیل صاحب۔ اسے جاری رکھیے۔
  7. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی تنہا از مصطفیٰ زیدی

    تنہا میں وہی قطرۂ بے بحر وہی دشت نورد اپنے کاندھوں پہ اٹھائے ہوئے صحرا کا طلسم اپنے سینے میں چھپائے ہوئے سیلاب کا درد ٹوٹ کر رشتۂ تسبیح سے آ نکلا ہوں دل کی دھڑکن میں برستے ہوئے لمحوں کا خروش میری پلکوں پہ بگولوں کی اڑائی ہوئی گرد لاکھ لہروں سے اٹھا ہے مری فطرت کا خمیر لاکھ قلزم مرے سینے میں...
  8. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    بادہ نوشی پر رہا دارومدار اب کے برس طاق پر رکھے رہے سب کاروبار اب کے برس ہوش کس کو ہے جو پہنائے کسی کو بیڑیاں ہو رہے آپ دیوانے لُہار، اب کے برس خوب اپنا ساقئ دریا دل اپنے ساتھ ہے کھیلتے پھریے بطِ مے کا شکار اب کے برس ہو گئی فرقت میں اک اک شاخ سوہانِ روح دل کو برمانے لگی صوتِ ہزار اب کے برس...
  9. فرخ منظور

    شو کمار بٹالوی مینوں تیرا شباب لے بیٹھا ۔ شو کمار بٹالوی

    مہربانی نایاب صاحب تے امید اور محبت صاحبہ!
  10. فرخ منظور

    شہیدِ ساز (منٹو کی یاد میں) ۔ حمایت علی شاعر

    انتخاب پسند فرمانے کے لئے تمام احباب کا بہت شکریہ!
  11. فرخ منظور

    شہیدِ ساز (منٹو کی یاد میں) ۔ حمایت علی شاعر

    شہیدِ ساز (منٹو کی یاد میں) کیا کچھ نہ دل پہ بیت گئی ہے نہ پوچھیے جب یہ کہا کسی نے کہ منٹو گزر گیا یوں دل دھڑک کے ہو گیا خاموش یک بیک جیسے خود اپنے گھر کا کوئی فرد مر گیا اس پر سکوت لمحۂ سوزاں سے آج تک جب بھی قلم اٹھایا ہے آنسو نکل گئے اس کا خیال آتے ہی یوں چیخ اٹھی ہے روح گویا دل و دماغ پہ...
  12. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    عشق کا احترام کرتے ہیں دل کا قصّہ تمام کرتے ہیں قابلِ گفتگو رقیب نہیں آپ کس سے کلام کرتے ہیں؟ آپ کے منہ لگی ہے دختِ رز باتیں ہونٹوں سے جام کرتے ہیں یا الٰہی حلال ہوں واعظ دختِ رز کو حرام کرتے ہیں (میر وزیر علی صبا لکھنوی)
  13. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    اب تو میرے حال پر لطف و کرم فرمائیے ہو چکے ہونے جو تھے جور و جفا دو چار دن وہ پری کہتا ہے دیوانہ بنا کر زلف کا قصد لو، جا کر کرو اپنی دوا دو چار دن یہ بڑا اندھیر ہے اِک رات بھی آئے نہ تم چاندنی کیا کیا ہوئی اے مہ لقا دو چار دن واہ رے وعدہ ترا قربان وعدے کے ترے ایک دن کے ہو گئے اے بے وفا دو...
  14. فرخ منظور

    اقبال نظم : ’’صدیق ‘‘ ۔۔۔ علامہ محمد اقبال ؔ

    بہت عمدہ انتخاب مہ جبین صاحبہ۔ ٹائپنگ کی کافی اغلاط ہیں اس نظم میں۔ ہو سکے تو کتاب سے دوبارہ دیکھ کر تصحیح کر دیجیے۔ بہت شکریہ!
  15. فرخ منظور

    اقبال عظیم غزل ۔ ہم نے مانا اس زمانے میں ہنسی بھی جرم ہے ۔ اقبال عظیم

    دشمنی تو خیر ہر صورت میں ہوتی ہے گناہ اک معین حد سے آگے دوستی بھی جرم ہے ہم وفائیں کر کے رکھتے ہیں وفاوُں کی امید دوستی میں اس قدر سوداگری بھی جرم ہے کیا بات ہے بہت خوب انتخاب۔ بہت شکریہ احمد بھائی!
  16. فرخ منظور

    تعارف محفل میں نیا اضافہ

    خوش آمدید ذیشان صاحب!
  17. فرخ منظور

    دکھائے رندوں کو نیرنگیِ شراب گھٹا ۔ صبا لکھنوی

    دکھائے رندوں کو نیرنگیِ شراب گھٹا پئے گزک کرے طاؤس کو کباب گھٹا گہ آئینہ ہوا، گہ دیدۂ پر آب گھٹا کبھی بڑھا کبھی دریائے اضطراب گھٹا عزیز آئے نہ رونے کو میری تربت پر بہا کے اشک ہوئی داخلِ ثواب گھٹا نہیں ہے حاجیوں کو مے کشی کی کیفیت گئی حرم کو تو ہو گی بہت خراب گھٹا سفر ہے باغِ جہاں گرزِ...
Top