نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    حسرت موہانی چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ۔ مولانا حسرت موہانی

    چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے ہم کو اب تک عاشقی کا وہ زمانہ یاد ہے با ہزاراں اضطراب و صد ہزاراں اشتیاق تجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے بار بار اُٹھنا اسی جانب نگاہ ِ شوق کا اور ترا غرفے سے وُہ آنکھیں لڑانا یاد ہے تجھ سے کچھ ملتے ہی وہ بے باک ہو جانا مرا اور ترا دانتوں میں وہ...
  2. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی یہ ایک نام

    بہت خوب انتخاب۔ بہت شکریہ غزل جی!
  3. فرخ منظور

    پشاور میں دھماکہ 14 جاں بحق

    بہت افسوس ناک ۔ میرے خیال میں یہ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کا جواب دیا گیا ہے۔
  4. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی تراشِیدم

    کیا خوب انتخاب ہے۔ شکریہ غزل جی!
  5. فرخ منظور

    سجاد خالد کی خطاطی

    سجادخالد بہت اچھے خطاط ہیں اور میرے اچھے دوستوں میں سے ہیں۔ اکثر ان کے گھر جا کر ہی ان سے ملاقات کرنا پڑتی ہے۔
  6. فرخ منظور

    کلاسیکی شعرا کے کلام سے انتخاب

    یوں تو دس گز کی زباں ہم بھی بتاں رکھتے ہیں بات کو طول نہیں دیتے خدا کے ڈر سے مہر کی اس سے توقع غلطی اپنی تھی کہیں دلداری ہوئی بھی ہے کسو دلبر سے؟ (میر تقی میر)
  7. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی احسان فراموش

    زندہ باد اے انائے جذبہؑ عِشق مرحبا اے شِکوہ ِخُدامی اُس کی قُربت سے تجھ کو پُھول مِلے زندگی کے نئے اصُول مِلے تیری اُلفت سے کیا مِلا اُس کو زحمتیں ، اضطراب ، بدنامی کیا بات ہے ۔ بہت خوب انتخاب۔ شکریہ غزل جی!
  8. فرخ منظور

    ابن انشا چل انشاء اپنے گاؤں میں

    یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت پر اصلی کم، بہرُوپ بہت اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت کیا بات ہے۔ بہت خوب انتخاب۔ شکریہ نعمان صاحب!
  9. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی جُدائی

    بہت خوبصورت انتخاب۔ شکریہ غزل جی!
  10. فرخ منظور

    ساون کا مہینہ، پون کرے۔۔۔

    جیا را رے جھومے رے ایسے جیسے بن ما ناچے مور :)
  11. فرخ منظور

    تعارف شیخ کامران سعید

    خوش آمدید کامران!
  12. فرخ منظور

    امرتا پریتم امرتا پریتم دی اِک نظم گلزار صاحب دی آواز وچ

    سارے بیلیاں دا انتخاب پسند کرن لئی بہت مہربانی!
  13. فرخ منظور

    تعارف شاعر کی بیٹی

    خوش آمدید فائزہ صاحبہ!
  14. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی فراق

    کیا بات ہے۔ بہت خوب انتخاب۔ زیدی دماغ کے خلیوں کو ہلا دیتا ہے۔ :) شکریہ غزل جی!
  15. فرخ منظور

    آشا بھوسلے شام سے آنکھ میں نمی سی ہے ۔ آشا بھوسلے ، گلزار

    شام سے آنکھ میں نمی سی ہے ۔ آشا بھوسلے شاعر: گلزار البم: دل پڑوسی ہے شام سے آنکھ میں نمی سی ہے آج پھر آپ کی کمی سی ہے دفن کردو ہمیں کہ سانس ملے نبض کچھ دیر سے تھمی سی ہے کون پتھرا گیا ہے آنکھوں میں برف پلکوں پہ کیوں جمی سی ہے وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر اس کی عادت بھی آدمی سی ہے کوئی...
  16. فرخ منظور

    مصطفیٰ زیدی دنیا مصطفیٰ زیدی

    کیا بات ہے۔ بہت خوب انتخاب۔ شکریہ غزل جی!
  17. فرخ منظور

    امرتا پریتم امرتا پریتم دی اِک نظم گلزار صاحب دی آواز وچ

    وے سائیں تیرے چرخے نے اج کت لیا کتّن والی نوں ۔ امرتا پریتم دی نظم گلزار دی آواز وچ
  18. فرخ منظور

    حسن نثار اور علامہ اقبالٌ

    بائیں بازو کے اکثر دانشوروں کا یہی مسئلہ ہے کہ علامہ اقبال کو اچھا نہیں سمجھتے۔ لیکن یہ تمام وہی دانشور ہیں جو شاعری سے ذرہ برابر بھی واقفیت نہیں رکھتے۔ فیض احمد فیض چونکہ شاعر تھا اس لئے بائیں بازو سے تعلق رکھنے کے باوجود اس نے علامہ اقبال کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ایک نظم ان کی نذر کی۔
  19. فرخ منظور

    لاہور میں ادارہ فیروز سنز کی مرکزی دکان میں آتشزدگی

    کاروبار خاصا نقصان میں جا رہا تھا۔ انشورنس کے ذریعے شاید نقصان پورا کیا ہو گا۔
Top