مجھے زیادہ تکنیکی معلومات تو نہیں ہیں ویب سائٹس یا فورمز کی بیک اینڈ ہینڈلنگ کی بابت۔ تاہم کچھ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ریڈ اونلی کی صورت میں کیا کیا ہو سکتا ہے۔
۔۔ ایک بات تو یقینی ہو گی کہ فورم نان انٹرایکٹو ہو جائے گا اور لاگ ان کی آپشن ختم ہو جائے گی۔
۔۔ لاگ ان نہ کر پانے کے باعث ذاتی...