نتائج تلاش

  1. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    اس سے آگے مناظر مزید دیدہ زیب ہوتے گئے۔
  2. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    کاغان نامی قصبے سے کچھ پہلے سکی کناری پاور پراجیکٹ کی چھوٹی سی جھیل آتی ہے۔ چونکہ ہمارے ہاں ایسی کسی بھی جگہ کی تصویر بنانا ممنوع ہے تو ہم نے چلتی گاڑی سے ہی چند تصاویر بنا لیں۔
  3. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    یہی تو احترام ہے
  4. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    اس سے پہلے ایم ون پر کافی رش تھا تو چلتی گاڑی سے تصویرکشی کی کوشش نہ کی۔ ہزارہ موٹروے پر مڑے تو ٹریفک خال خال ہی تھی۔
  5. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    امریکی صدور کا یہاں بھی کافی احترام کیا جاتا ہے۔ پی آئی اے کی ملکیت نیویارک والا اسی کی فرنچائز ہو شاید
  6. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    پورٹریٹ پورٹریٹ ہووے ہے، چاہے گلاب کی ہو یا گلوب کی۔
  7. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    گیس پہ چڑھی دیگ کو۔۔ میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا
  8. یاز

    عیدِ قربان درِ کاغان و ناران

    مالکنڈی نامی جگہ پہ رک کے چائے پینا سیر کا اہم رکن ہے۔
Top