جی ایسا ہی ہے، گردشِ دوراں ایسے لمحات دکھاتی رہتی ہے۔ ویسٹ انڈیز، سری لنکا، انڈیا کو نیچے سے اوپر یا اوپر سے نیچے جاتا تو پہلے ہی دیکھ چکے تھے۔ آسڑیلیا کی ٹیم بھی اس وقت ینگ بلڈ شامل نہ ہونے کی وجہ سے کچھ مشکلات میں ہے، لیکن مزید مشکل وقت شاید اس وقت آئے جب سٹارک، لیون، سمتھ اور ہیزل ووڈ وغیرہ...