اس سے پہلے کہ محب علوی اپنی کمپین شروع کریں یا ساری پرانی آئی ڈیز کو ایکٹو کروا لیں میں کچھ نام اور لے دوں جو رہ گئے تھے اور مجھے نیند نہیں تھی آ رہی۔
بابا جانی آپ میری ٹیم میں ہیں! میں نے ہانی پہلے مل لیا ہے بس۔
اور محمداحمد بھائی، فہیم بھائی, بابا جی ، گُلِ یاسمیں ، فیصل عظیم فیصل آپ سب سے...