فیصل عظیم فیصل بھائی ان سرخ حروف کا ذکر تھا کہ جہاں ہمارا مقابلہ ہو وہاں ہماری ٹیم میں سے بن جائیے۔
اور چموٹے کا ذکر عبداللہ محمد بھائی کے ایک پرانے مراسلے سے مستعار لیا تھا جہاں انہوں نے غالبا پہلی ہزاری پہ لکھا تھا کہ مجھے اتنی پرمزاح کی ریٹنگز ملتی ہیں کہ یوں لگتا ہے میرے ہاتھ میں چموٹا ہے یا...