پوسٹ سکرپٹ: میں اس فی البدیہہ مراسلے میں کسوٹی کے بارے میں لکھنا بھول گئی۔ ایک تگڑا منصوبہ یہ تھاکہ کسوٹی بجھواؤں مشکل سی اور ادھر ہی بہت سے مراسلہ جات نہ نہ کرتے ہو جانے ہیں۔ بس پھر کیا ہوا باہر گیٹ کی جرس بجی اور مہمان یکے بعد دیگرے جوق در جوق آتے رہے۔ اب ایسی غیر مستقل مزاجی سے اگر میں کسوٹی...