جب پہلے دن یونیورسٹی گئی تھی، شام کو گھر کا روٹ بھول گیا تھا۔ ایک اہم چیز بھی کھو گئی تھی۔ امریکن فلیٹ میٹ نے ایک جگہ آ کر پک کیا۔ اس کے چھوٹے چھوٹے بچوں نے کہا کہ ہمیں پتہ لگا آپ گم گئی تھیں۔ آپ شہر میں نئی ہو، ہم سے رستہ پوچھو ہم آپ کو سب سمجھاتے ہیں۔ 😂
تب صرف ضعف جغرافیہ کا خیال نہیں آیا تھا...