خط کا جواب محفل کی جانب سے
آپ کا خط ملا، قاصد اس کا سرنامہ پڑھ کر ہی بار بار آستین سے آنکھیں پونچھتا تھا۔ کیا یہ خط "سیکنڈ لاسٹ" ہونے کی کوئی گنجائش نہ تھی؟
سن رہی ہوں، فرمائیے!
یہ خبر کسی دشمن نے اڑائی ہے۔ یقین کرو ابھی خود مجھے بھی نہیں "بتایا گیا" کہ میں کب بند ہو رہی ہوں۔ مجھے تو آج دوپہر...