اردو محفل!! :daydreaming::daydreaming:
وقت تو واقعی جیسے پر لگا کے اڑ رہا ہے۔ کاش یہ پر ہمیں بھی لگ جائیں۔ :angel: :p
اردو محفل پر ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد!! آپ کے لیے تو بہت اچھا دن ہے آج :)
آئی ڈراپس دو دو گھنٹے کے بعد آنکھ میں ڈالنے ہیں۔ ڈراپس کبھی گھر ہی بھول جاتے ہیں۔ اور سکول لے بھی جائیں تو مصروفیت میں یاد ہی نہیں رہتا.. مکمل ٹھیک کیسے ہوں؟؟ :peacesign: