اور اساتذہ ان بے چارے بچوں کے لیے کیا کچھ کرتے ہیں، اگر آپ کو کرنا پڑے تو الٹے پاؤں بھاگ کھڑے ہوں۔ اور یہ مکھن آپ کو زہر لگے :)
چاکلیٹس اسی لیے ہم نے پوسٹ نہیں کی ہیں۔ نہ تو وہ سکول کے اسٹاک کا حصہ ہوتی ہیں اور نہ ہی ہر بچے کا ہر معلمہ کو دینا ضروری ہوتا ہے۔ یہ بچوں کی اپنی مرضی پر منحصر ہوتا ہے۔
زبردست!! :)
بہت عمدہ کام کیا آپ نے بہنا!! ان تمام چیزوں سے آپ کی یادیں وابستہ ہیں۔ ہمیں خوشی ہوئی کے آپ نے اشتراک کیا :)
باقاعدہ گفٹس لینے کی تو ہمیں بھی اجازت نہیں ہوتی.. البتہ پھول اور کارڈز دینے سے ہم بچوں کو کسی طرح روک نہیں پاتے، :) اور ان کی سکول کی طرف سے اجازت ہے۔ اسی لیے دھڑلے سے...
شکریہ جناب!! :)
ہم بھی یہی کچھ کرتے تھے۔ لیکن فرق یہ ہے کہ اس وقت اساتذہ کا رعب زیادہ ہوتا تھا۔ آج کل کے بچے بہت پیمپرڈ ہیں۔ ان کے ساتھ رعب سے زیادہ دوستانہ معاملات رکھے جاتے ہیں۔ :)
کوئی "مِسوں" سے بھی تو پوچھیں کہ بوائز کو پڑھا کر ان کے تاثرات کیا ہوتے ہیں۔ :unsure: ہمیں یاد ہے کہ جب ہم نے ٹیچنگ شروع کی تو ہمیں جماعت چہارم میں لڑکوں کا سیکشن دے دیا گیا۔ ہمیں ٹیچنگ اور جماعت میں نظم وضبط برقرار رکھنے کا کوئی تجربہ نہیں تھا۔ لڑکوں کی چیخ و پکار اور اونچا اونچا بولنا ہماری...