نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    جسم کا بوجھ اٹھائے چلتے رہیے (معراج فیض آبادی)

    ارے اچھا!! چلیں حمیرا ہی بتاتی ہیں اب تو!! :)
  2. لاریب مرزا

    ڈریگن‌کون

    جلد کا رنگ عجیب سا ہے۔ دیکھنے میں اصلی معلوم نہیں ہو رہا۔ آپ نے انہیں حرکت کرتے دیکھا تھا؟؟
  3. لاریب مرزا

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    لیکن ہمیں قطعاً اندازہ نہیں تھا کہ آپ کی جانب سے مذاق کا یہ ردعمل ہو گا۔ :) اب تو رہنے دیں، ہم اپنی رائے ہی چینج کر چکے ہیں۔ :oops: کچھ بھی نہیں۔ :)
  4. لاریب مرزا

    یہ لوگ کون ہیں جن کی قسم کھائی گئی ہے؟؟

    یہ لوگ کون ہیں جن کی قسم کھائی گئی ہے؟؟
  5. لاریب مرزا

    واہ!! بہت خوب!!

    واہ!! بہت خوب!!
  6. لاریب مرزا

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    پہلے زیادہ دھیان نہیں دیا لیکن یہ پوسٹ دو تین دفعہ اوپر آئی تو سوچا کہ پڑھ ہی ڈالیں.. بہت خوبصورت تخیل ہے۔ ہماری طرف سے بہت سی داد :)
  7. لاریب مرزا

    جزاک اللہ :)

    جزاک اللہ :)
  8. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تو نہیں ہے لیکن صبح اٹھ کر اچھے اور پیارے لوگوں کو صبح بخیر کہنا اچھا لگتا ہے۔
  9. لاریب مرزا

    بہت خوب بات کہی!!

    بہت خوب بات کہی!!
  10. لاریب مرزا

    پوچھنے کے لیے جزاک اللہ!! :) اور دیر سے جواب پر معذرت.. ہمیں نوٹیفیکیشن موصول ہی نہیں ہوا۔ وہ...

    پوچھنے کے لیے جزاک اللہ!! :) اور دیر سے جواب پر معذرت.. ہمیں نوٹیفیکیشن موصول ہی نہیں ہوا۔ وہ تو ابھی اتفاقاً آپ کے تبصرے پر نظر پڑی :) :)
  11. لاریب مرزا

    جب یہ اسٹیٹس دیا تھا تب ایک آنکھ میں انفیکشن تھا۔ پھر دوسری آنکھ میں بھی ہو گیا۔ خیر چیک کرایا...

    جب یہ اسٹیٹس دیا تھا تب ایک آنکھ میں انفیکشن تھا۔ پھر دوسری آنکھ میں بھی ہو گیا۔ خیر چیک کرایا تو ڈاکٹر نے ڈراپس اور مرہم تجویز کیے.. استعمال کر رہے ہیں۔ اب کافی بہتر ہیں۔ :) :)
  12. لاریب مرزا

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    آپ دونوں احباب کا بہت شکریہ!! :)
  13. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زوروں کی نیند آ رہی ہے۔ اب تو سونا چاہیے۔
  14. لاریب مرزا

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    ارے اتنے تو آپ اچھے ہیں۔ بفرض محال ہم نے کوئی بدلہ لینا بھی ہوا تو ہم اپنا ارادہ بدل لیں گے۔ :)
  15. لاریب مرزا

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    ہمیں لگتا ہے نا، اگر آپ کو نہیں لگتا تو ہمارا کیا قصور ہے۔ :unsure:
  16. لاریب مرزا

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    ہم تو آپ سے کوئی بدلہ نہیں لے رہے، ہاں!! اگر عائش نے لینا ہوا تو مزہ آ جائے گا۔ :D
Top