جی ضرور!! ہم منتظر رہیں گے۔ :)
ہندوستانی پکوان کے بارے میں آپ سے بہتر اور کون جان سکتا ہے؟؟ ہم نے تو بس ایسے ایکسائٹمنٹ میں ہی کھایا تھا دوسہ ، اقسام وغیرہ کا ہمیں کوئی علم نہیں :)
یہ چکن دوسہ تھا.. ویجیٹیبل دوسہ بھی تھا مینیو میں :)
فرق یہ ہے کہ آپ کا دوسہ روٹی کی طرح لگ رہا ہے جبکہ یہ والا بالکل باریک اور کڑک تھا.. ہم نے اس کا بہت برا حال کیا تھا :D یقین نہ آئے تو خود دیکھ لیں :p
ہمارے نزدیک ہی ایک انڈین ریسٹورنٹ کھلا ہے۔ بہت زبردست ہے۔ وہاں پہلی دفعہ جانے کا اتفاق ہوا تو دوسہ کھایا تھا ہم نے.. روداد لکھنی تھی محفل میں.. بس سستی کر رہے ہیں۔
وہ والا دوسہ تو بالکل مختلف تھا.. ایسا نہیں تھا :)
ارے واہ تابش بھائی!! آج تو آپ بھی اسی تاک میں بیٹھے تھے کہ بارہ بجیں اور آپ مبارکباد کا دھاگہ کھولیں :) لیکن ذرا کنجوسی سے کام لیا آپ نے، :)
حمیرا عدنان کو ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد!! :)