چھوٹے خان لالا!! فورم پر جو کچھ بھی ریٹنگ یا مراسلہ جات ہوتے ہیں ان کو بالکل سنجیدہ مت لیں.. سب لوگوں کی سوچ یکساں نہیں ہے.. اور نہ ہم کسی کی سوچ کو بدل سکتے ہیں :) اور ابھی ویسے بھی آپ کی ابتداء ہی ہے تو بحث والے دھاگوں سے دور رہیں۔ ورنہ یہ نہ ہو کہ منفی ریٹنگ سے بیمار پڑ جائیں :) اور مثبت رہیں...