نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    حاصل کلام آخر میں ہی لکھا جاتا ہے.. شروع میں لکھنے کا کیا مطلب ہے؟؟ :sneaky: اور اختصار سے بولنا ہمارے لیے ممکن نہیں سو برداشت کریں :p
  2. لاریب مرزا

    دعا دعائے صحت کی درخواست

    افففف خدایا!! :( اللہ تعالیٰ حافظ بلال بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور ان کے گھر والوں کو اس مشکل وقت میں صبر اور ہمت عطا فرمائیں :(
  3. لاریب مرزا

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    ویسے یہاں "بوائز کیمپس" کو بھی ہائی لائیٹ کرنا چاہیے تھا :sneaky: گالم گلوچ والے گُل اکثر لڑکے ہی کھلاتے ہیں :D
  4. لاریب مرزا

    پنجابی فاؤل لینگوئج!!!!

    ہماری موجودہ پرنسپل صاحبہ دس سال بیکن ہاؤس میں پڑھا چکی ہیں، دس سال خاصہ طویل عرصہ ہے.. اب تقریباً تین ماہ سے وہ ہمارے سکول میں پرنسپل کے طور پر کام کر رہی ہیں.. کمال کی منتظمہ ہیں.. ان کی ایک دلچسپ اور عجیب بات یہ ہے کہ جو والدین پنجابی بولنے والے ہوں وہ ان کے ساتھ خالص پنجابی میں بات کرتی...
  5. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ بھی ہو سکتا ہے.. لیکن ایک بات تو طے ہے جو بھی ہو گا، منظورِ خدا ہو گا
  6. لاریب مرزا

    اوزانِ رباعی کے دو قاعدے

    بیک وقت پُرمزاح اور متفق :)
  7. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    تو پھر آپ کب ایجاد کر رہے ہیں کوئی نیا لطیفہ؟؟ :)
  8. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے والدین کو بھی سنایا گیا تھا تو ہم اس لطیف مشورے کو آگے کیوں نہ منتقل کرتے؟؟ :p
  9. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام!! بہت بہت مبارک ہو عثمان بھائی :) اب آپ لوگوں کو ذرا احتیاط برتنی پڑے گی کہ ایک ہی منے کو غلطی سے دو دفعہ نہ نہلا دیں :p
  10. لاریب مرزا

    سینما کہانی، ہماری زبانی

    اچھا ہوا جو آپ کی یہ غلط فہمی دور ہو گئی۔ :sneaky: جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے۔ اگر آپ کا رجحان فلموں کی طرف ہو جاتا تو اردو محفل ایک اچھے شاعر سے محروم ہو جاتی :) یہ تو بہت عجیب طریقہ ہے فلمیں دیکھنے کا :oops: کتنے آپ عجیب کام کرتے ہیں۔ :oops:
  11. لاریب مرزا

    سینما کہانی، ہماری زبانی

    افسوس کہ آپ ہمارے اس جملے کی ظرافت کو نہ سمجھ سکے :) بہت شکریہ!! :)
  12. لاریب مرزا

    سینما کہانی، ہماری زبانی

    ہماری منتظمہ صاحبہ کا تعلق بھی اسلام آباد سے ہی تھا، سو انہوں نے جہاں مناسب سمجھا وہیں لے کر گئیں ہمیں اور ہمارا یہ دورہ بہت خوشگوار رہا.. :) جبکہ cine plex میں بہت رش ہونے کے باعث ہم اتنا لطف نہیں اٹھا سکے.. اپنے اپنے تجربے کی بات ہے :)
  13. لاریب مرزا

    ساحر ہراس

    تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی وہ ہلکی سی لکیر میرے تخیل میں رہ رہ کے جھلک اٹھتی ہے یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہے جیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے تیرے پیراہنِ رنگیں کی جنوں خیز مہک خواب بن بن کے مرے ذہن میں لہراتی ہے رات کی سرد خموشی میں ہر اک جھونکے سے ترے انفاس، ترے جسم کی آنچ آتی ہے میں...
  14. لاریب مرزا

    سینما کہانی، ہماری زبانی

    ارے!! ہماری منتظمہ صاحبہ کی شان میں ایسے گستاخانہ الفاظ مت کہیں :arrogant: ہم cine pex کا دورہ بھی کر چکے ہیں اور cine plex کا بھی.. ذاتی طور پر ہمیں cine pex کا پرسکون ماحول اور عمارت زیادہ پسند آئی.. یہاں بھی فیملیز ہی تشریف لا رہی تھیں یا جوڑے.. :) Cine plex میں تو نرا رش تھا.. :X3: بلکہ ایک...
  15. لاریب مرزا

    غم

    ہماری غلط فہمی دور کرنے کے لیے شکریہ تابش بھائی!! :) اس ساری کہانی سے لاعلمی کے باعث ہم نے کچھ اور ہی کہانی بنا رکھی تھی ذہن میں :p
  16. لاریب مرزا

    غم

    بہتر!!
  17. لاریب مرزا

    غم

    کچھ سیاق وسباق ہی لکھ دیتے آپ بات کا، ورنہ بظاہر یوں محسوس ہو رہا ہے کہ راحیل بھائی کی شاعری پر کئے گئے ایسے سارے مراسلوں کا مذاق بنایا جا رہا ہے۔ :oops:
  18. لاریب مرزا

    غم

    تابش بھائی!! آپ کیوں ثبوت اکٹھے کر رہے ہیں؟؟ :oops:
  19. لاریب مرزا

    خوب!! :)

    خوب!! :)
Top