نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    آپ دوستوں ساتھ گئے تھے یا خاندان کے افراد کے ساتھ؟؟

    آپ دوستوں ساتھ گئے تھے یا خاندان کے افراد کے ساتھ؟؟
  2. لاریب مرزا

    کیسا وقت گزرا؟؟ خوب لطف اندوز ہوئے ہوں گے۔ :)

    کیسا وقت گزرا؟؟ خوب لطف اندوز ہوئے ہوں گے۔ :)
  3. لاریب مرزا

    سینما کہانی، ہماری زبانی

    یہاں بھی کچھ لوکل سینما گھروں کا یہی حال ہے۔ لیکن اچھے علاقوں کے سینما گھر بہت زبردست ہیں، اور زیادہ تر لوگ خاندان سمیت آتے ہیں :)
  4. لاریب مرزا

    سینما کہانی، ہماری زبانی

    وہاں پشتو فلمیں لگتی ہیں کیا؟؟ یا اردو انگریزی بھی؟؟ :) ارے لیکن آپ کو کیسے پتہ ہو گا؟؟ آپ نے تو آج تک شکل نہیں دیکھی :)
  5. لاریب مرزا

    سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہا!! شکریہ عبداللہ بھائی!! آپ کو پسند آئی، ہمیں خوشی ہوئی :)
  6. لاریب مرزا

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    آپ کی سوچ متاثر کن ہے۔ پہلے ہمیں آپ کا تعارف بہت عجیب لگ رہا تھا، اب سوچ رہے ہیں تو آپ اپنی جگہ بالکل درست احساسات رکھتے ہیں :) شاید آپ حساس طبیعت کے مالک ہیں.. کیونکہ آپ کے دوست وغیرہ پاکستان کے ٹیگ سے ہٹ کر ذاتی طور پر بھی تو آپ کو جانتے ہوں گے۔ پھر سب کے بارے میں ایسی رائے قائم کرنا تو غلط...
  7. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہم نے بہت مشکل سے تصاویر برداشت کی ہیں، ورنہ تو منہ میں پانی بھر آیا تھا.. :drooling: :p
  8. لاریب مرزا

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ارے واہ!! یہ تو پیٹس کی طرح لگ رہا ہے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    تعارف پوچھتے ہیں کہ زعیم کون ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید :) بہت دلچسپ تعارف کرایا آپ نے.. ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اردو محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ :)
  10. لاریب مرزا

    غم

    ہم آپ کی بات سے متفق ہیں بھائی جی، اسی لیے پہلے اچھا گمان سامنے لائے تھے.. :)
  11. لاریب مرزا

    غم

    ویسے آپ کی بات مضحکہ خیز تو ہر گز نہیں تھی، یا تو انہوں نے غلطی سے دے دی یہ ریٹنگ یا ان کی مضحکہ خیزیت کا معیار ہی ایسا ہو گا :)
  12. لاریب مرزا

    غم

    غالباً اسی لیے نظم شروع کرنے سے پہلے ہی ختم کر دی :)
  13. لاریب مرزا

    ہم چھوٹی بہنا نہیں بلکہ بڑی بہنا ہیں.. آپی یا آپا کہہ لیں :) کوئی بات نہیں، ہمیں اتنا تو پتہ...

    ہم چھوٹی بہنا نہیں بلکہ بڑی بہنا ہیں.. آپی یا آپا کہہ لیں :) کوئی بات نہیں، ہمیں اتنا تو پتہ چل گیا کہ آپ فیس بک کے شائقین میں سے ہیں.. :)
  14. لاریب مرزا

    غم

    Paradise lost تو شاہکار ہے ملٹن کا۔ آپ نے کیوں ارادہ ترک کر دیا طویل نظم لکھنے کا؟؟ :) ہمیشہ کی طرح خوب لکھا!!
  15. لاریب مرزا

    صرف فیس بک ہی کیوں؟؟ :)

    صرف فیس بک ہی کیوں؟؟ :)
  16. لاریب مرزا

    تعارف ساری باتیں بتانا بھی معقول نہیں

    اردو محفل میں خوش آمدید :) یورپ میں رہتے ہوئے اردو لکھنا اور بولنا کیسے سیکھی؟؟ بہت عجیب بات ہے۔ دور سے کیسے نظر آتا ہے بھائی؟؟ اور اتنا ہی بوجھ ہے پاکستان سے تعلق پر تو لاتعلقی کا اظہار کر دیا کریں آپ تصویر کا ایک ہی رخ دیکھ رہے ہیں.. اچھے برے لوگ تو ہر جگہ پائے جاتے ہیں.. :) حیرت کی بات یہ...
  17. لاریب مرزا

    اقبال رباعی

    ارے!! ایسا ہے تو پھر آپ قد و قامت میں بڑے سمجھ لیں :)
  18. لاریب مرزا

    اقبال رباعی

    ہم بھی وارث بھائی کے بہت بڑے مداحوں میں شامل ہیں.. :daydreaming:
  19. لاریب مرزا

    گلزار رُخصت از گلزار

    جیسے جھنّا کے چٹخ جائے کسی ساز کا تار جیسے ریشم کی کسی ڈور سے انگلی کٹ جائے ایسے اِک ضرب سی پڑتی ہے کہیں سینے میں کھینچ کر توڑنی پڑ جاتی ہے جب تجھ سے نظر تیرے جانے کی گھڑی ، سخت گھڑی ہے جاناں!!
Top