نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ایشیز 2019

    عبد الرزاق کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے اننگ یاد آ گئی۔
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل: آرزوؤں کا شجر اک ہم کو بونا چاہیے ٭ تابش

    جزاک اللہ خیر اس پر ضرور غور کرتا ہوں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ مصرع سب سے پہلے یوں ہی ہوا تھا ہر کس و ناکس کو اپنے دل میں جا دیتا ہے تو پھر شاید کسی مشورہ کے سبب یہ سوچ کر بدل دیا تھا کہ اگلے مصرع میں تیرے سے بات واضح ہو رہی ہے۔ ہاہا۔ بہت خوب
  3. محمد تابش صدیقی

    غزل: آرزوؤں کا شجر اک ہم کو بونا چاہیے ٭ تابش

    بہت شکریہ۔ زمین تقریباً یہی ہے۔ ان کے قوافی آباد برباد وغیرہ ہیں۔ درست اشعار یوں ہیں خوشبوؤں کا اک نگر آباد ہونا چاہیے اس نظامِ زر کو اب برباد ہونا چاہیے ظلم بچے جن رہا ہے کوچہ و بازار میں عدل کو بھی صاحبِ اولاد ہونا چاہیے
  4. محمد تابش صدیقی

    ابنِ صفی کی یاد میں ٭ احمد حاطب صدیقی

    فیس بک پر محترم احمد حاطب صدیقی صاحب کی پوسٹ پر ابنِ صفی مرحوم کے صاحبزادے جناب احمد صفی نے اس حوالے سے کیا ہی خوب کمنٹ کیا۔ "بہت خوب یادیں احمد حاطب بھائی۰۰۰ عمران نے صرف ہمارا پیٹ ہی نہیں پالا بلکہ بہت سے غیر مستحقین کی روٹی روزی کا وسیلہ بھی بنا۔ اچھا ہی ہؤا کہ وہ بوڑھا نہ ہؤا۔ ابو کو یاد...
  5. محمد تابش صدیقی

    آمین۔ جزاک اللہ خیر اللہ تعالیٰ مجھے آپ کے گمان کے مطابق بنائے۔ آمین

    آمین۔ جزاک اللہ خیر اللہ تعالیٰ مجھے آپ کے گمان کے مطابق بنائے۔ آمین
  6. محمد تابش صدیقی

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    میری رائے میں تو شامل کرنا چاہیے۔ عموماً مبتدی اس بات سے آگاہ نہیں ہوتے کہ کون سی بحور ملائی جا سکتی ہیں۔ الگ الگ مصرع چیک کرنے سے یہ تو معلوم ہو جائے گا کہ مذکورہ مصرع کون سی بحر میں ہے۔ مگر یہ نہیں معلوم ہو سکے گا کہ کوئی سے دو مصرع اکٹھے کیے جا سکتے ہیں یا نہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    مذہبی القاب کے شرعی حدود از: مفتی محمد مجیب الرحمن دیودرگی

    ماہنامہ دار العلوم، شمارہ7-8، جلد 100‏، شوال-ذيقعده 1437ھ مطابق جولائی-اگست 2016ء مذہبی القاب کے شرعی حدود از: مفتی محمد مجیب الرحمن دیودرگی نام انسان کے تعارف کا ذریعہ ہے، اسی کے ذریعہ وہ مخاطب کیا جاتا ہے، اسی سے وہ معاشرہ میں متعارف ہوتا ہے، نام کے ساتھ اجزء لقب بھی مستعمل ہے، بعض دفعہ القاب...
  8. محمد تابش صدیقی

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    مختار مسعود اور پطرس بخاری کے علاوہ مزاح میں مشتاق یوسفی کا قدردان ہوں۔ کرنل محمد خان کی بجنگ آمد ہی اردو مزاح کے ایک بڑے حصہ پر حاوی سمجھتا ہوں۔ سنجیدہ میں نظریہ کو الگ بھی رکھیں تو نثری اسلوب کے لحاظ سے بھی مولانا مودودیؒ کا اسلوب پسند ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آپ کے پسندیدہ ادیب

    میں نے ذکر تو کیا اپنے پسندیدہ ترین مصنفین کا۔ اور بھی ہیں، فی الحال ایک، ایک پر ہی اکتفا کیا۔ وارث بھائی بھی شریک رہے۔ باقی جہاں آپ نے ٹیگ کیا ہے، وہاں محفلین کو ٹیگ نہیں کیا جاتا۔ بلکہ موضوع سے متعلق ٹیگ لکھے جاتے ہیں۔ محفلین کو ٹیگ جرنے کے لیے @ کے ساتھ بغیر سپیس کے مطلوبہ محفلین کا مکمل نام...
  10. محمد تابش صدیقی

    ظہیراحمدظہیر بھائی کتاب کا معاملہ کہاں تک پہنچا؟ :)

    ظہیراحمدظہیر بھائی کتاب کا معاملہ کہاں تک پہنچا؟ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    بچپن کی حماقتیں

    یہ لیں جی سائڈ پر ہو کر سائڈ پر دیکھنے لگا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    بچپن کی حماقتیں

    مجھے اس کی سمجھ آئے تو سوچوں اسے ڈالنے یا نہ ڈالنے کا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    بچپن کی حماقتیں

    اپنی بات کی اہمیت دیکھ لیں عمران بھائی۔
  14. محمد تابش صدیقی

    بچپن کی حماقتیں

    شاہ صاحب نے بھی کھانا کھلنے تک استغفر اللہ کہنے کو فوقیت دی۔
  15. محمد تابش صدیقی

    لکھ رہے ہو پھر سے شرحِ آرزو - اُس پرانے حاشیے کا کیا ہوا؟ ٭ عاصم بخشی

    لکھ رہے ہو پھر سے شرحِ آرزو - اُس پرانے حاشیے کا کیا ہوا؟ ٭ عاصم بخشی
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل: حسن ایسا تھا کہ ہر اک آئنہ کم پڑ گیا ٭ شاہنواز فاروقی

    حسن ایسا تھا کہ ہر اک آئنہ کم پڑ گیا آئینہ کیا، عمر بھر کا دیکھنا کم پڑ گیا آنکھ سے کیا، میں تو اپنے دل سے باہر ہو گیا رقص ہی ایسا تھا ہر اک دائرہ کم پڑ گیا ان کہی باتوں سے ہی دل کے جہاں آباد ہیں ورنہ اکثر آدمی نے جو کہا کم پڑ گیا کتنی باتیں ہیں کہ جن کو سوچنا ممکن نہیں اور اگر سوچا کبھی تو...
  17. محمد تابش صدیقی

    یاد ماضی کی نہ بن جائے عذاب

    عنوان بتا دیجیے۔ تبدیل ہو جائے گا۔ :)
Top