نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    درد و کرب اور ذاتی تجربہ

    جزاک اللہ خیر 105
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف سید افتخار احمد رشک

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ سے مستفید ہوتے رہیں گے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    رشک کی شاعری، اردو غزل، نسلِ نو کی شاعری، کلاسیکی شاعری

    بہت خوب جناب۔ تعارف کے زمرہ میں اپنا تعارف بھی پیش کر دیجیے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    رشک کی شاعری، اردو غزل، نسلِ نو کی شاعری، کلاسیکی شاعری

    سبحان اللہ۔ جزاک اللہ خیر درس کا درست وزن فاع ہے۔ سبق ایک اچھا متبادل ہو سکتا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    نواز شریف کو سزا دباؤ پر سنائی، احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو جاری

    جاسم بھائی اب سے کسی فرد کو بلاوجہ ٹیگ کرنے یا بلاوجہ پوسٹ کا اقتباس لے کر غیر متعلق بات کرنے سے گریز کیجیے۔ بہت ہو گیا۔ اب یہ شکایت موصول نہیں ہونی چاہیے۔ جس کو کسی موضوع سے دلچسپی ہو گی، وہ خود ہی دیکھ لے گا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    آپ نے جواب دے دیا۔ مجھے کوئی نئی بات نظر نہیں آئی جو جواب طلب ہو۔ وضاحت سے بات کر چکا ہوں۔ گھما پھر کر وہی باتیں دہرانا مجھے پسند نہیں۔ زبردستی قبول کروانا تو میرے اختیار میں ہے بھی نہیں۔ میرے حوالے سے جو کہنا ہے کہتے رہیے، لیکن یہ دھیان میں رہے کہ اللہ تعالیٰ سب جاننے والا ہے۔ اس موضوع پر اب...
  7. محمد تابش صدیقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    اس میں تضحیک آمیز کیا ہے؟ پراپیگنڈا کرنے کا الزام تو بہت عمومی طور پر جابجا ہر کسی کی جانب سے ہر کسی پر لگتا رہتا ہے۔ یہ جس کمنٹ کے جواب میں ہے، وہ پڑھیے، آپ کے الفاظ ہی ہیں۔ بدکنے کا مطلب بھاگنا ہے۔ اور بھاگنے کی بات آپ بھی جا بجا کر چکے ہیں، ماں کی تربیت پر سوال اٹھانے سے برا حملہ بھی کسی...
  8. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    میرے پاس نیاٹیل ہے۔ کسی حد تک یہی لگ رہا ہے کہ پی ٹی سی ایل کا ایشو ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    لڑکی والوں کی طرف سے کارڈ میں ترتیب یہی ہوتی ہے ہماری بیٹی مسماۃ فلاں کی شادی فلاں صاحب کے صاحبزادے فلاں کے ساتھ ہونا قرار پائی ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    ایک اور مشاہدہ کی بات ہے۔ کہ "بھی" کی "ی" تو عام بول چال میں بھی گری ہی رہتی ہے۔ بلکہ اگر ی کے ساتھ بولا جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی بات پر زور دیا جا رہا ہے۔ مثلاً یہ جملہ دونوں طرح سے بول کر دیکھیے۔ تمھیں بھِ ساتھ چلنا ہو گا۔ یہ نارمل ٹون ہے۔ تمھیں بھی ساتھ چلنا ہو گا۔ اس میں زور دیا جا...
  11. محمد تابش صدیقی

    آج کی دلچسپ خبر!

    انٹرنیٹ آپریٹر کون سا ہے۔ میرے پاس بھی درست اوپن ہو رہی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    پیارے بھائی یہ اپنے مشاہدے کی بات ہے، اور ہر کسی کا مشاہدہ اس کے مطالعہ اور مزاج کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔ میں نے تو کہیں بھی اسے کی "ے" گرنے کو غلط نہیں کہا۔ اور نہ ہی آپ کے مصرع کو غلط کہا۔ مغالطہ کے حوالے سے وارث بھائی نے بات کی تھی، تو اس سے اتفاق کرتے ہوئے یہ بات کی تھی، کہ اس سبب مغالطہ...
  13. محمد تابش صدیقی

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    جی میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ یعنی یہ میری رائے ہے کسی پر بھی اسے ماننا ضروری نہیں ہے اور یہ غلط بھی ہو سکتی ہے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    یہ بھی بدگمانی ہی ہے۔ بہتر ہے کہ انسان اپنی غلطی کو تسلیم کرتے ہوئے اسے درست کرنے کی کوشش کرے۔ میں اس تمام گفتگو کو پہلے بھی بغور پڑھ چکا ہوں، آپ کی جانب سے اقتباسات پیش کیے جانے پر ان کا دوبارہ جائزہ ضرور لینا چاہوں گا، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ پہلے یہ سب کچھ نہیں پڑھا۔ ایک ہوتا ہے کسی کو...
  15. محمد تابش صدیقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    بد گمانی گناہ کے علاوہ کچھ نہیں۔ گریز بہتر ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    وقت نکلتے ہی سیاق و سباق کے ساتھ دیکھ لیتا ہوں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    میرا کمنٹ حرف کے بجائے لفظ پر ہے۔ یعنی "بھی" کا "ی" گرانا بہت عام ہے۔ اس لیے پہلا دھیان اسی پر جاتا ہے۔ کم از کم میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے۔ گرانے کو غلط نہیں کہا۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    میرے پہلے کمنٹ میں ساری تفصیل موجود ہے۔ کافی دنوں تک بہت کچھ دیکھنے اور معاملات بہتر ہو جانے کی امید کے ختم ہونے پر یہ کمنٹ کیا۔ باقی جہاں آپ کو کسی چیز پر اعتراض ہو، اسے رپورٹ کر دیجیے گا۔ جزاک اللہ خیر۔ السلام علیکم
  19. محمد تابش صدیقی

    اب مجھے کچھ بھی نہیں ہونا ہے

    اور اسے کی "ے" کی نسبت بھی کا "ی" گرنا عام ہے، تو زباں پر روانی میں یہی بحر آتی ہے۔ کم از کم مجھے یوں لگتا ہے۔ :)
  20. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کو بھی 30,000 مثبت درجہ بندیاں مبارک ہوں۔
Top