نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    بس آپ کے پاس ہی پہنچ گئے ہیں چوہدری صاحب۔
  2. محمد تابش صدیقی

    بھلکڑ آدمی ہوں۔ شام کو یاد کروا دیجیے گا جو طے ہوا تھا۔

    بھلکڑ آدمی ہوں۔ شام کو یاد کروا دیجیے گا جو طے ہوا تھا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میری پوسٹ کا اس بات سے کیا تعلق؟ بلاوجہ اقتباس لینے سے گریز کیجیے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    اگرچہ مجھے ضرورت نہیں تھی، کہ مراسلے یہیں موجود ہیں اور قابلِ رسائی ہیں، پھر بھی اسی لڑی کے چند مراسلوں سے اقتباسات پیش ہیں۔ جن میں آپ کا مخاطب ایک ہی فرد ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    بہترین عربی سے اردو لغت کونسی ہے؟

    عبید انصاری ربیع م بہتر بتا سکتے ہیں۔ مجھے کبھی ضرورت پڑے تو المعانی کام آتی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    سورۃ الحجرات ضرور پڑھ اور سمجھ لیجیے گا۔ جزاک اللہ خیر
  7. محمد تابش صدیقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    میں نے کہا ہے کہ مجھے ٹیگ کیجیے وہاں، جہاں انھوں نے آپ کو آپ کے نظریات کی بنیاد پر، آپ کی تعلیم پر طنز و تشنیع کا نشانہ بنایا ہو۔ جبکہ آپ بار بار یہ عمل دہرا رہے ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

    آصف اثر بھائی، مذاق کی حد تک ہلکی پھلکی نوک جھونک تک تو بات ٹھیک ہے، مگر بارہا ، تسلسل کے ساتھ اور ہر لڑی میں کسی محفلین سے تضحیک آمیز رویہ اپنائے رکھنا انتہائی نامناسب ہے۔ کسی نظریہ پر اعتراض ہے تو اس کے خلاف مدلل انداز سے بات کریں، نہ کہ جس فرد کے نظریہ سے اختلاف ہو، اس فرد کی تضحیک شروع کر دی...
  9. محمد تابش صدیقی

    مائکروسوفٹ ورڈ سے متعلق ایک سوال

    جی میری مراد اسی صورتحال سے تھی۔ اب مثال یوں لیں کہ قرآن پاک کی ایک سورۃ مبارکہ لکھی ہوئی ہے، اور اس میں عموماً ہر آیت کے لیے الگ لائن نہیں ہوا کرتی۔ اور دوسری فائل میں اس کا اردو ترجمہ موجود ہے، اور وہ بھی اسی طرح ایک پیراگراف کی صورت میں ہے، یعنی wrap ہوا ہو۔
  10. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    ٹریفک پولیس والوں کو گاڑیوں کو دھکا لگاتے تو یہاں اسلام آباد میں اکثر دیکھا ہے۔اور کبھی کبھار بزرگوں اور خواتین کو روڈ کراس کرواتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    مائکروسوفٹ ورڈ سے متعلق ایک سوال

    اس کمانڈ سے ملٹی لائن پیراگراف کی صورت میں سطر کے بجائے پیراگراف کے بعد دوسری فائل کا ٹیکسٹ آئے گا؟
  12. محمد تابش صدیقی

    جہاں بھی دیکھیے انسانیت سسکتی ہے - رُخِ حیات سے حسرت سی اک ٹپکتی ہے ٭ نظرؔ لکھنوی

    جہاں بھی دیکھیے انسانیت سسکتی ہے - رُخِ حیات سے حسرت سی اک ٹپکتی ہے ٭ نظرؔ لکھنوی
  13. محمد تابش صدیقی

    ماشاء اللہ

    ماشاء اللہ
  14. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید
  15. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف محمد اسامہ علی گجر

    اردو محفل پر خوش آمدید۔
Top