نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    محفل کے جِن بھوت

    و علیکم السلام اللہ کا شکر ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    قوی امکان ہے کہ زلزلہ کے وقت جو امدادی سامان آیا تھا، اس میں سے ہوں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بس کر پگلے، رلائے گا کیا؟
  4. محمد تابش صدیقی

    محفل کے جِن بھوت

    خوش آمدید جناب آتے آتے رہا کریں
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ تو میری بات کی تصدیق ہو گئی۔ ایک ہی سکے کے دو رخ۔
  6. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    اوہ یہ بات تو تذکرہ میں رہ گئی۔ کھانے کے بعد ہاتھ دھونے کے لیے سب کے آگے کٹورے میں پانی رکھا گیا، جس میں گلاب کی پتیاں اور لیموں بھیگے ہوئے تھے۔ سعد بھائی کا اس میں ہاتھ دھونے سے زیادہ پینے کا جی چاہ رہا تھا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    فاتح بھائی نے یہ خوبصورت غزل پیش کی۔ آفاق سے میرے گھر قندیل اتر آئی گو نورِ مجسّم کی تمثیل اتر آئی اک چہرۂ ابر آسا اترا مرے صحرا پر ہاتھوں کے کٹورے میں اک جھیل اتر آئی وہ صورتِ مریم تھی، میں منحرفِ تقدیس ابلیس کے سینے میں انجیل اتر آئی پڑھتا چلا جاتا تھا وہ اسم دُرُشتی سے پھر مجھ پہ اچانک ہی...
  8. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    اصل میں سید ذیشان بھائی زندہ باد
  9. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    میٹھے کے ساتھ میٹھی میٹھی مسکراہٹیں
  10. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    سعد بھائی کو ایک بار پھر گھیر لیا گیا۔ البتہ انھوں نے اپنی ساری توجہ کھانا پر مرکوز رکھی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    اور کھانا آ گیا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    سعد بھائی کی آمد سے قبل
  13. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    محفل کی سالگرہ کی ایک لڑی میں سید ذیشان بھائی نے اپنی آمد اور متوقع ملاقات سے آگاہ کر دیا تھا۔ دو ہفتہ قبل ایک مکالمہ میں باضابطہ ملاقات کے لیے شامل کیا۔ اور مدعو تمام افراد نے اپنی شرکت کی یقین دہانی کروائی، اور بالآخر آج کی تاریخ طے پائی۔ اور فاتح بھائی نے تندوری ریستوران میں باقاعدہ بکنگ بھی...
  14. محمد تابش صدیقی

    تاسف کی لڑیاں مقفل

    فی الحال 1 ماہ سے پرانی لڑیاں مقفل کر دی گئی ہیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    لڑی میں جواب شامل کرتے وقت اردو کا مسئلا

    کروم میں یہ مسئلہ موجود ہے۔ اگر آپ کے پاس اردو کیبورڈ انسٹال ہے تو اردو زبان کا انتخاب کریں اور پھر لکھیں۔ ورنہ فائرفاکس یا کوئی اور براؤزر استعمال کریں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    یہ تصویر اپنے اندر کتنی کہانیاں سموئے ہے۔ میں چشمِ تصور سے ایک بچے کو خوشی کی انتہاؤں پر دیکھ رہا ہوں۔ ایک باپ کو اپنا پیٹ کاٹ کر بچے کی خواہش پوری کرنے پر ساری تکالیف بھلاتے ہوئے محسوس کر رہا ہوں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    سنا ہے کوئلے کی کان سے ہیرا نکلتا ہے اُٹھو تاریک راتوں سے کوئی سورج نکالیں ہم عابی مکھنوی
  18. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یونیورسٹی نہ سہی، بینکوئٹ ہال سہی۔
Top