نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نعتیہ شعر

    جزاک اللہ خیر۔ شعر بھی درست کر دیا ہے۔ آپ بھی اپنے پاس تصحیح کر لیں پہلے مصرع میں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مظفر وارثی جو ملے حیاتِ خضر مجھے

    خوش آمدید محسن بھائی۔ حوالہ میں نے بھی کافی تلاش کیا ہے۔ ابھی تک مل نہیں سکا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    وہ معاملہ ویک اینڈ کے بعد ہونا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    اجتماعی قربانی کی رجسٹریشن، حصہ داران کی فہرست کی کمپیوٹر پر تیاری، حساب کتاب، اور جانوروں کے شناختی کارڈ کی تیاری میں مصروف۔ ویک اینڈ اسی کام میں ہی گزرنا ہے۔ وقتاً فوقتاً اپنے قربانی کے جانوروں کی خیریت دریافت کرنے کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    بچپن کی حماقتیں

    غالب کی مستند مثال موجود ہے، تخلص بدلنے کے بعد پچھلے مقطعے نہیں بدلے۔ :P
  6. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جاپان کی بنی ہوئی یہ کھلونا لیکن اصلی سلائی مشین آج سے تقریباً 40 سال قبل ابو اردن سے اپنی چھوٹی ماموں زاد بہن کے لیے لائے تھے۔ جو ان کی والدہ یعنی ابو کی ممانی نے یہ کہہ کر سنبھال لی کہ اتنا قیمتی کھلونا تم توڑ دو گی۔ اور آج جب ابو کی ممانی اور میری مسز کی دادی جب ایک گھر 32 سال بعد شفٹ کر رہی...
  7. محمد تابش صدیقی

    ’ کم سے کم‘ والا طرز زندگی: Minimalism یا تقلیل پسندی

    ایک دفعہ ایک دوکان پر ایک خاتون اپنے بچے کی شرارتوں سے تنگ آ کر کہتی ہیں، "ایک چمیٹ لگاؤں گی، سیدھے ہو جاؤ گے۔" غالباً چماٹ کہتے کہتے چپیڑ کہہ دیا یا وائس ورسا۔ یہاں بھی کچھ ایسا ہی معاملہ لگتا ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    البتہ پانچ مراسلے لکھنے والوں کو نہیں
  9. محمد تابش صدیقی

    بچپن کی حماقتیں

    بہت خوب۔ بار بار فلسفی سے دھیان اپنے فلسفی بھائی پر چلا جاتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    https://i.postimg.cc/DyVjPFCx/image.png یہ لوگ

    https://i.postimg.cc/DyVjPFCx/image.png یہ لوگ
  11. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    2،3 پیراگرافس کا ٹیکسٹ ڈالیں۔ کچھ ہیڈنگز ہوں۔ سنٹر الائن ٹیکسٹ ہو، انڈر لائن ٹیکسٹ بھی ہو۔ وغیرہ وغیرہ۔
  12. محمد تابش صدیقی

    عالم فاضل دکھائی دینے کا ایک آزمودہ نسخہ

    یہ نسخہ تمام سوشل میڈ یا پلیٹ فارمز پر یکساں کارآمد ہے۔ عموماً دوست احباب کو کسی موضوع پر شعر درکار ہو یا کوئی مکمل شعر ڈھونڈنا ہو یا کسی شعر کا شاعر معلوم کرنا ہو تو مجھ سے کہتے ہیں۔ اکثر ڈھونڈ کر فراہم کر دیتا ہوں۔ ایک دفعہ ایک دوست نے کسی سے تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ ان کا حافظہ ماشاء اللہ بہت...
  13. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    مقصد فارمیٹنگ کے ساتھ کنورژن ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    آپ کے پاس تو تیار پڑے ہوں گے۔ ایک ان پیج فائل بھیج دیں سعد بھائی کو۔ پرانے ان پیج کی۔ بلکہ نئے کی بھی بھیج دیں۔
  15. محمد تابش صدیقی

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے

    کل کوشش کرتا ہوں، کوئی سیمپل بھیجنے کی۔صبح یاد کروا دیجیے گا، 11،12 بجے
  16. محمد تابش صدیقی

    بدلہ

    رسید حاضر ہے
  17. محمد تابش صدیقی

    عالم فاضل دکھائی دینے کا ایک آزمودہ نسخہ

    مراسہ نگار سے ایک گر کی بات بتانا رہ گئی۔ بالفرض دوسرا بندہ اس کتاب کے بارے میں پوچھ بھی لے جو آپ کی نظر سے گزری ہو۔ تو گوگل پر کتاب کے نام سے سرچ کریں اور کتاب کے جتنے بھی اقتباس ملیں، وہ کاپی پیسٹ کرتے جائیے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    ترجمان کی تو مجبوری ہے ترجمانی کرنا۔ آپ کی کیا مجبوری ہے؟
  19. محمد تابش صدیقی

    محفل کے جِن بھوت

    یہ شاید وہ واحد محفلین ہیں، جنھیں محفل پر آنے سے پہلے سے جانتا ہوں اور ملاقاتیں بھی ہیں۔ اور محفل پر شاید یہ پہلا ہی سامنا ہے، ورنہ یہ میرے آنے کے بعد سے تقریباً غیر فعال ہی ہیں۔ :)
Top