نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مبارکباد م حمزہ بھائی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد! اللہ آپ کو دنیا و آخرت کی نعمتوں سے سرفراز کرے۔ آمین
  2. عرفان سعید

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    کافی عرصہ میرے ماموں گجرانوالہ میں رہائش پذیر رہے۔ ایک دو بار جب جانا ہوا تو بھونے چڑوں کے بازار کے طواف کا بھی شرف حاصل ہوا۔ کھانے کو ہم نے گھاس نہ ڈالی جس کی وجہ ہمارا عاشقانہ مزاج تھا جو کسی چڑیا کی جستجو میں تھا!
  3. عرفان سعید

    اس کے ابا نے مری خوب ہی رگڑائی کی

    بہت بہت شکریہ راجا بھائی آپ جیسے پیروڈی کے کہنہ مشق ماہر کی ستائش میرے لیے ایک اعزاز ہے۔ ڈھیروں دعائیں!
  4. عرفان سعید

    قرض سر پر ہے، جیب خالی ہے

    دس پندرہ منٹ پہلے آمد ہونے والے تازہ تازہ اشعار (ساغر صدیقی سے معذرت کے ساتھ) قرض سر پر ہے، جیب خالی ہے ساتھ والی کرن سوالی ہے تھوڑا سا صبر اور مری جاناں ابا کی آنکھ لگنے والی ہے کام جب موت لگنے لگتا ہے زندگی چائے کی پیالی ہے روکنا ٹوکنا بڑوں کا حق آج کل یہ عمل تو گالی ہے گوش جس کو اذانیں...
  5. عرفان سعید

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    چڑوں کو بھون کر کھایا جاتا ہے اور ان کی سستی پہلوانوں کے شکم میں دم توڑ دیتی ہے!
  6. عرفان سعید

    گوگل

    دنیا کا سارا حسن اسکی زلف کے بل میں تو ہے اس زندگی کا مزہ اس کے ساتھ ہر پل میں تو ہے یہ ڈھونڈنے میں عروسِ نو کیسی افسردگی ہے جو بھی تجھے ڈھونڈنا ہو سب کچھ ہی گوگل میں تو ہے ۔۔۔ عرفان ۔۔۔
  7. عرفان سعید

    آپ کا کیمرہ

    سو فیصد متفق!
  8. عرفان سعید

    کہنے کو تو گلشن میں ہیں رنگ رنگیلے پھول ( محمد احمد )

    بہت اچھے احمد بھائی! آپ نے مشکل قافیہ بہت خوبی سے نبھایا ہے۔
  9. عرفان سعید

    ننھی شہزادی کی پہلی سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد!

    ننھی شہزادی کی پہلی سالگرہ کی ڈھیروں مبارک باد!
  10. عرفان سعید

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    ایسی سست چڑیوں کو گجرانوالہ بھیجنا چاہیے کہ کسی پہلوان کے کام آ سکیں!
  11. عرفان سعید

    پیروڈی: بےدردی٭ تابش

    بہت خوب! اس چڑیا کو تار سے اٹھا کر کبھی "بینچ" پر بٹھا کر دیکھیں۔
  12. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    اللہ کا شکر ہے کہ اچھا ہو گیا۔ اب اچھے نتیجے کی دعا ہے۔
  13. عرفان سعید

    اصلاح کی درخواست ہے

    اصلاح کرنا تو اساتذہ کا کام ہے۔ لیکن کیا خوب رنگ جمایا ہے۔ بہت عمدہ کاوش! بہت سی داد!
  14. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    گھر کے عقب پر ایک ٹیلے پر کچھ درخت
  15. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    گھر کے آنگن میں لگا ایک درخت
  16. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    گھر کے قریب ایک زمین دوز روڈ کراسنگ سے باہر آتے ہوئے
  17. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    بہت تلاش کیا لیکن پریاں نظر نہیں آئیں!
Top