نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    یہ تو الف لیلیٰ کا منظر لگتا ہے
  2. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    اسی ڈھلوان کے ساتھ بچوں کے کھیلنے کا پارک
  3. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    ایک چھوٹی سی ڈھلوان کو سر کرتے گھر تک جانا ہوتا ہے۔
  4. عرفان سعید

    برف باری (جاپان، جرمنی، فن لینڈ)

    پرسوں رات ہیلسنکی میں شدید برف باری ہوئی۔ رات میں دفتر سے گھر واپس جاتے کچھ تصاویر بنائیں جنہیں شریکِ محفل کر رہا ہوں۔ گھر جس محلے میں واقع ہے وہاں کل ملا کر 29 گھر ہیں۔ پارکنگ سے گھر جاتے ہوئے محلے کی اندرونی گلی:
  5. عرفان سعید

    تعارف غزل نایاب کا تعارف

    غزل بیٹا آپ کو بہت زیادہ خوش آمدید! محمد وارث چاچو نے آپ کو بالکل ٹھیک مشورہ دیا ہے۔ آپ مطالعہ کرنا چاہیں اور محفل پر مواد موجود ہو تو آپ ضرور آئیں۔ لیکن آپ کی تعلیم، سکول اور پڑھائی آپ کی اولین ترجیح ہے۔ اس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا!
  6. عرفان سعید

    مرے رقیب اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    بہت شکریہ عدنان بھائی!
  7. عرفان سعید

    عبید انصاری بھائی آپ نے بھی خوب کہی! میں نے بھی آج تک کچھ لکھی ہی ہیں سنائی کبھی نہیں۔ تحت اللفظ...

    عبید انصاری بھائی آپ نے بھی خوب کہی! میں نے بھی آج تک کچھ لکھی ہی ہیں سنائی کبھی نہیں۔ تحت اللفظ میں کیسے پڑھتے ہیں، کچھ معلوم نہیں۔ کبھی جاننے کی کوشش بھی نہیں کی۔ اور ترنم سے پڑھا تو لوگ ترحم کی اپیل کریں گے!
  8. عرفان سعید

    میں تو تیار تھا مگر نوکری شاعر کی نہیں تھی!

    میں تو تیار تھا مگر نوکری شاعر کی نہیں تھی!
  9. عرفان سعید

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایک دفعہ کہیں ماں نے دعا دی تھی "بیٹا! اللہ تجھے کبھی گرم ہوا نہ لگنے دے!" اور پھر اب ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ سالوں سے فن لینڈ میں ہوں!
  10. عرفان سعید

    آج کی دلچسپ خبر!

    ہیلسنکی سے تقریبا 1000 کلو میٹر شمال میں لیپ لینڈ کا علاقہ شروع ہوتا ہے ، جو کہ قطب شمالی سے کافی نزدیک ہے۔ یہاں چھ مہینے دن اور چھ مہینے رات رہتی ہے۔ سردیوں میں برف باری کے بعد مہینوں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے رہتا ہے اور برف کے ایسے ہوٹل بنانا ممکن ہوتا ہے۔ ابھی تک میرا جانا تو نہیں ہوا...
  11. عرفان سعید

    اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے انٹرویو اچھا ہو گیا۔ دو تین ہفتوں میں دیکھتے ہیں کہ کیا...

    اللہ کے فضل اور آپ احباب کی دعاؤں سے انٹرویو اچھا ہو گیا۔ دو تین ہفتوں میں دیکھتے ہیں کہ کیا نتیجہ برآمد ہوتا ہے۔ آپ سب احباب کی دعاؤں کا بہت بہت شکریہ!
  12. عرفان سعید

    10 گھنٹے بعد کمپنی میں ایک جاب کا انٹرویو ہے۔ احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

    10 گھنٹے بعد کمپنی میں ایک جاب کا انٹرویو ہے۔ احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
  13. عرفان سعید

    تعارف میں کون ہوں؟

    اردو محفل میں ِخوش آمدید عاطف صاحب
  14. عرفان سعید

    مرے رقیب اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    (فراز سے معذرت کے ساتھ) مرے رقیب اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو غصے سے ہم ان کو بپھر کے دیکھتے ہیں بری ہے حالت اس کی خراب بالوں سے اسے تو گنجا نائی سے کر کے دیکھتے ہیں دکاں پھلوں کی لگا رکھی اس کے ابا نے سو ہم بھی اک دو خربوزے چر کے دیکھتے ہیں سنا ہے جب چلے تو سر سے بال جھڑتے ہیں یہ بات ہے...
  15. عرفان سعید

    انوکھے نعرے ہیں سارے زمانے سے نرالے ہیں

    بہت شکریہ شہزادہ صاحب! اقبال، غالب، پروین شاکر معذرت اس لیے کرتے ہیں کہاں مجھ جیسا سخن ناشناس اور کہاں یہ نابغہ روزگار سخن ور!
  16. عرفان سعید

    انوکھے نعرے ہیں سارے زمانے سے نرالے ہیں

    بہت شکریہ رباب صاحبہ!
  17. عرفان سعید

    انوکھے نعرے ہیں سارے زمانے سے نرالے ہیں

    بہت شکریہ عمران بھائی!
  18. عرفان سعید

    قوافی سے متعلقہ سوال

    بہت شکریہ قبلہ محترم! آپ نے کلام کیا ہے تو مزید کچھ کہنے کی گنجائش نہیں۔ میرے انتہائی محدود مطالعے میں ایک تاثر سا تھا کہ لفظ کے آخر میں "ر" اور "ڑ" کو ایک ہی قافیے میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کہاں سے یہ تاثر عود کر آیا ذہن میں مستحضر نہیں۔ شاید میری کج فہمی تھی۔
Top