فن لینڈ آنے کے بعد یہاں کی شدید برفباری میں جاپان اور جرمنی کا موسمِ سرما گویا بھول ہی گیا۔
2011 کی پہلی برف باری: چوتھی منزل پر اپارٹمنٹ کی کھڑکی سے لی گئی تصاویر۔ شدید برف باری میں خزاں رسیدہ شجر برف کی چادر پہنے ہوئے۔
شدتِ جذبات سے مغلوب ہو کر نوکِ قلم سے صفحۂ قرطاس پر ترتیب پانے والے نقوش ہر قسم کے فنی تجزیے سے ماورا ہوتے ہیں۔
اللہ تعالی غزل بیٹی کا غم ہلکا کرے اور انہیں اپنے والدِ محترم کا خواب شرمندۂ تعبیر کرنے کی توفیق عنایت فرمائے۔ آمین