نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بالکل درست ہم نے صرف چٹکی لی تھی!

    بالکل درست ہم نے صرف چٹکی لی تھی!
  2. عرفان سعید

    آپ کے شہر کے پکوان

    بہت بہت مبارک ہو!
  3. عرفان سعید

    معلومات مہیا کرنا ہمارا کام تھا۔ فتوی دینا آپ کا کام ہے۔

    معلومات مہیا کرنا ہمارا کام تھا۔ فتوی دینا آپ کا کام ہے۔
  4. عرفان سعید

    کلورائیڈ کا وجود مجرد نہیں ہوتا، یہ صاحب وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ...

    کلورائیڈ کا وجود مجرد نہیں ہوتا، یہ صاحب وَمِنْ كُلِّ شَيْءٍ خَلَقْنَا زَوْجَيْنِ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُوْنَ کے مصداق اکثر کسی دھات کے ساتھ پائے جاتے ہیں۔
  5. عرفان سعید

    آپ کا دوسر سوال کلورائیڈ سے متعلق ہے۔ جس کے بارے میں جان لیجیے کہ کیمیائی طور پر یہ کلورین سے...

    آپ کا دوسر سوال کلورائیڈ سے متعلق ہے۔ جس کے بارے میں جان لیجیے کہ کیمیائی طور پر یہ کلورین سے بالکل مختلف چیز ہے۔ کھانے میں جو نمک استعمال کرتے ہیں وہ سوڈیم کلورائیڈ ہے۔ یہ تو صحت کے لیے ضروری ہے۔ کلورائیڈ کے مضرِ صحت ہونے کا دارومدار اس بات پر ہے کہ یہ کس دھات کے ساتھ موجود ہے۔ مثال کے طور پر...
  6. عرفان سعید

    3۔ ہائپو کلورس ایسڈ ایک کیمیائی عمل کے نتیجے میں نمک کے تیزاپ اور آکسیجن میں بدل جائے گا۔ نمک کے...

    3۔ ہائپو کلورس ایسڈ ایک کیمیائی عمل کے نتیجے میں نمک کے تیزاپ اور آکسیجن میں بدل جائے گا۔ نمک کے تیزاب کی تقدیر نکتہ نمبر 2 میں بیان ہو گئی۔ آکسیجن بھی گیس ہے سو پانی میں ٹھہرنے کی نہیں۔ نتیجہ یہ کہ پانی ابالیے، کلورین اور نمک کا تیزاب اڑائیے۔
  7. عرفان سعید

    1۔ زائد کلورین اڑ جائے گی۔ 2۔ نمک کا تیزاب بھی بخارات میں تبدیل ہو جائے گا۔ اور اگر پانی دیر تک...

    1۔ زائد کلورین اڑ جائے گی۔ 2۔ نمک کا تیزاب بھی بخارات میں تبدیل ہو جائے گا۔ اور اگر پانی دیر تک ابالا جائے تو تمام نمک کا تیزاب اڑ جائے گا۔
  8. عرفان سعید

    کلورین کو جب پانی میں شامل کیا جاتا ہے تو ایک کیمیائی تعامل کے نتیجے میں نمک کا تیزاب اور ہائپو...

    کلورین کو جب پانی میں شامل کیا جاتا ہے تو ایک کیمیائی تعامل کے نتیجے میں نمک کا تیزاب اور ہائپو کلورس ایسڈ بنتا ہے۔ تمام کی تمام کلورین کا پانی سے تعامل نہیں ہوتا، کچھ اصلی حالت میں بھی رہتی ہے۔ اب اگر اس پانی کا ابالا جائے گا تو تین چیزیں وقوع پذیر ہوں گی۔
  9. عرفان سعید

    پتا ہے پیزا کہاں ہے ہماری قسمت میں کبھی

    چار سال پہلے جب شاعری کرنے کا دورہ پڑا تو ایک صبح برش کرتے ہوئے کچھ اشعار ہو گئے۔ اب انہیں موزوں کرکے پیش کر رہا ہوں۔ زیادہ نوک پلک سنوارنے کا تردد نہیں کیا۔ پتا ہے پیزا کہاں ہے ہماری قسمت میں کبھی ایک دو روپے والے تندور کی روٹی ہی سہی مٹن کڑاہی و نہاری کوفتے اور حلیم اور نہیں تو چکن کی اک...
  10. عرفان سعید

    آپ کے شہر کے پکوان

    کوئی بیس بائیس سال پہلے لاہور مال روڑ کی چمن آئس کریم کے سامنے ایک ریڑھی والا چھوٹے چکن سموسے بناتا تھا۔ دو بار کھانے کا اتفاق ہوا تھا۔ ذائقہ اب تک یاد ہے۔ اب بھی اگر وہاں ہوا تو ضرور کھانا پسند ہو گا!
  11. عرفان سعید

    آپ کے شہر کے پکوان

    لاہور میں مسلم ٹاؤن موڑ سے کچھ پہلے بٹ سویٹس کی دوکان ہے۔ یہاں سے اکثر سموسے اور گاجر کا حلوہ کھایا کرتے تھے۔
  12. عرفان سعید

    آپ کے شہر کے پکوان

    لاہور میں ٹاؤن شپ میں بٹ کے چنے ایک دوست نے یونیورسٹی کے دور میں لا کر کھلائے تھے۔ کیا ہی خوب ذائقہ تھا!
  13. عرفان سعید

    آپ کے شہر کے پکوان

    واہ واہ! آپ نے کیا ہی شاندار لڑی شروع کی سید عمران بھائی! میری نظر پڑی اور ایک ہی نشت میں 300 مراسلے پڑھ ڈالے۔ دل چاہ رہا ہے کہ پہلی فرصت میں اس لڑی کی معلومات ہاتھ میں پکڑے پاکستان کا دورہ کروں۔
  14. عرفان سعید

    تمثیل سے بات سمجھانے کی کوشش کی تھی۔ تیزاب بوتلوں میں ہی رکھا جاتا ہے۔ لیکن ہائیڈروفلورک ایسڈ...

    تمثیل سے بات سمجھانے کی کوشش کی تھی۔ تیزاب بوتلوں میں ہی رکھا جاتا ہے۔ لیکن ہائیڈروفلورک ایسڈ شیشے کی بوتل کو کھا جاتا ہے، اس لیے اس کے لیے ایک مخصوص پلاسٹک کی بوتل ہوتی ہے۔
  15. عرفان سعید

    ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا!

    ہم نے تو ایک بات کی اس نے کمال کر دیا!
  16. عرفان سعید

    غصہ ایسے تیزاب کی مانند ہے جو کسی چیز پر گرنے سے زیادہ اس بوتل کو زیادہ کھاتا ہے، جس میں اسے...

    غصہ ایسے تیزاب کی مانند ہے جو کسی چیز پر گرنے سے زیادہ اس بوتل کو زیادہ کھاتا ہے، جس میں اسے رکھا جائے۔
  17. عرفان سعید

    عدنان بھائی اب ایسے شرمندہ تو نہ کریں!

    عدنان بھائی اب ایسے شرمندہ تو نہ کریں!
  18. عرفان سعید

    غزل برائے اصلاح

    غزل کو یہ "آزادی" آج ملی ہے!
  19. عرفان سعید

    نالہ ہے شوہرِ سنجیدہ ترا خام ابھی

    (اقبال سے معذرت کے ساتھ) نالہ ہے شوہرِ سنجیدہ ترا خام ابھی "اپنے سینے میں اسے اور ذرا تھام ابھی" پختہ ہوتی ہے اگر ڈانٹ ڈپٹ بیوی کرے بندہ گر غصے میں آ جائے تو ہے خام ابھی بے خطر جیب سے میری روپے سب لے بھاگی " عقل ہے محو تماشائے لبِ بام ابھی" روز آتی ہے مری سالی لیے ساس کا خط میں تو سمجھا ہی...
  20. عرفان سعید

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    ہاہا کے ساتھ
Top