گوگل

عرفان سعید

محفلین
دنیا کا سارا حسن اسکی زلف کے بل میں تو ہے
اس زندگی کا مزہ اس کے ساتھ ہر پل میں تو ہے
یہ ڈھونڈنے میں عروسِ نو کیسی افسردگی ہے
جو بھی تجھے ڈھونڈنا ہو سب کچھ ہی گوگل میں تو ہے

۔۔۔ عرفان ۔۔۔
 
Top