خواتین و حضرات!
یہ قصہ ہے پچھلی دہائی کا جب ہم نے سولہ دسمبر پر ہوئے ایک حادثے کی یاد میں کالج کی ایک تقریب میں اپنی نظم پڑھی۔ اس نظم کا ردیف تھا "تمہی کہو" اس کے قافیے کئی تھے مگر اس کی بحر کوئی نہ تھی سوائے اضطراب کے جو کہ بحر کی موجوں میں ہوا کرتا ہے۔ دسمبر 2015 میں جب ہم وہ نظم مجید امجید...