آپ کے ذہانت کے پیمانے پرانے ہیں۔ ترازو اسی لیے لائے ہیں ۔
لیکن بزرگ کہہ گئے:
آئین نو سے ڈرنا طرز کہن پہ اڑنا
منزل یہی کٹھن ہے محفلین کی زندگی میں
یہاں طرز کہن وہی ہیں جو پرانے محفلین ہیں۔
وہ مجھے کہہ کر گئے تھے کہ ایک الیکشن لڑنا ہے، اس کے بعد سے نہیں آئے۔ ہم نے محفل کے متوقع دیہانت کے غم میں ان کی حسرتوں کی آبیاری کے لیے ان کے پیچھے سے ان کو ووٹ پڑوا دیے ۔ 😂