تمام محفلین و شائقین سے گزارش ہے کہ اس رائے شماری میں حصہ لیں۔ اگر کچھ غیر مرئی مہمان طاقتیں ہمیں دیکھ رہی ہیں تو وہ بھی آج ہی چین، جاپان، کوریا، پیرو یا کہیں سے بھی اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں کیونکہ آپ کا ووٹ بہت قیمتی ہے۔ مزید برآں قیمے والے نان اور بریانی کی خوشبو اگر آپ کو نہ کھینچ لائے تو...